
پیرس: ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس میں بلجئیم کے خلاف شکست کے بعد زبردست واپسی کی اور پول بی کے میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے دی۔ یہ ہندوستان کا آخری پول میچ تھا۔ یہ جیت تاریخی ہے، کیونکہ ہندوستان نے 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔ ہندوستان […]
نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے اولڈ راجندر نگر کوچنگ حادثہ کی جانچ آج سی بی آئی کے حوالے کر دی۔ آج اس معاملے میں ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کی جانچ پر سوال اٹھائے اور خوب پھٹکار بھی لگائی۔ عدالت نے ایس یو وی ڈرائیور کی گرفتاری کا تذکرہ کرتے ہوئے […]
نئی دہلی : ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اِسرو) کے حیدر آباد واقع نیشنل ریموٹ سنسنگ سنٹر (این آر ایس سی) نے بادلوں کے پار دیکھنے میں اہل ہائی ریزرولیوشن والے کارٹوسیٹ-3 آپٹیکل سیٹلائٹ اور ریسیٹ سیٹلائٹ کی مدد سے وائناڈ لینڈ سلائڈنگ متاثرہ علاقہ کی تصویر لی ہے۔ زبردست تباہی کو ظاہر کرنے والی اس […]
نئی دہلی :کانگریس کے رکن پارلیمنٹ محمد جاوید نے کو مرکزی حکومت پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے اور امتیازی سلوک کی پالیسی اپنانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اگر ملک میں مسلمان نہ ہوتے تو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) انتخابات میں اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول پاتی ۔سال 2024-25 کے لیے […]
نئی دہلی: اپوزیشن قائدین نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی لابی میں پانی کے رساؤ پر آج مودی حکومت پر طنز کیا اور پارلیمنٹ کی ”مضبوط“ پرانی عمارت کی ستائش کی۔ کانگریس کے رکن لوک سبھا مانیکم ٹیگور نے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی لابی کی چھت […]
وائیناڈ(کیرالا): کانگریس قائد اور وائیناڈ کے سابق رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی وڈرا نے یہاں چورل مالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے اور میپاڑی میں ایک ہاسپٹل اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا آج دوپہر دورہ کیا۔چورل مالا پہنچنے کے بعد راہول اور ان کی بہن جو چمکدار نیلے رنگ […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے آج (یکم اگست) ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) زمرہ کے اندر ذیلی درجہ بندی کی اجازت دے دی ہے۔ ایس سی اور ایس ٹی کے اندر ذیلی درجہ بندی کے جواز سے متعلق معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت […]
وائناڈ میں گزشتہ 30 جولائی کو پیش آئے لینڈ سلائڈنگ کے دردناک واقعہ میں ہلاک شدگان کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 200 کے پار پہنچ چکی ہے اور کم و بیش 225 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تقریباً 180 لوگ لاپتہ […]
متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب ہندو فریق کے مقدمات کے جواز پر سوال اٹھانے والی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد ٹرسٹ کے آرڈر 7 رول 11 کی درخواست کو […]
نئی دہلی :دہلی میں بدھ کے روز ہوئی موسلادھار بارش کے دوان نئی پارلیمنٹ کی چھت سے پانی ٹپکتا ہوا دیکھا گیا جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ نو تعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کے چھت سے ٹپکتے ہوئے پانی کی ویڈیو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر بھی کی ہے۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت […]