Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بلڈوزر کارروائی سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کا مشاورتی مسودہ تیار

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق جمعیۃ علماء ہند نے بلڈوزر کارروائی سے متعلق رہنما ہدایات تیار کرنے کے لیے ایک مشاورتی مسودہ تیار کیا ہے۔ جمعیۃ کی پریس ریلیز کے مطابق، یہ اقدام عدالت کے ذریعہ اصول و ضوابط طے کرنے کی درخواست کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جس کا […]

image

سینئر آئی اے ایس افسر تُہین کانت پانڈے نئے فائنانس سکریٹری

نئی دہلی:م مرکزی حکومت نے 1987 بیچ کے اڈیشہ کیڈر کے آئی اے ایس افسر تُہین کانت پانڈے کو نیا فائنانس سکریٹری مقرر کیا ہے۔ انہیں حکومت میں سب سے سیئنر بیوکریٹ کے طور پر گنا جاتا ہے۔ تُہین کانت ابھی محکمہ انوسٹمنٹ اینڈ پبلک ایسیٹ مینجمنٹ کے سکریٹری کے طور پر کام کر رہے […]

image

دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

نئی دہلی:محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کی ہے۔ کل دہلی میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےے چند دنوں تک دہلی کا موسم ایسا ہی رہے گا۔ آئی ایم ڈی نے آج یعنی8 اگست 2024 کو دہلی […]

image

اسرائیل نے جنوبی لبنان پر کئے فضائی حملے

بیروت: اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے میزائل پلیٹ فارم پر زبردست حملہ کیا۔ لبنانی فوجی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔فوجی ذرائع (جنہوں نے نام ظاہر نہیں کیا) نے اطلاع دی کہ متعدد اسرائیلی جنگی طیاروں نے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں 15 فضائی حملے کیے، […]

image

اُجین میں دن دہاڑے خاتون کی عصمت دری

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر اُجین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں دن کے اجالے میں ایک خاتون کی عصمت دری کی گئی۔ چونکا دینے والا واقعہ کے دوران، کچھ لوگ جو موقع پر موجود تھے، نہ صرف خاموش تماشائی بنے رہے بلکہ انہوں نے اس وحشیانہ عمل کی ویڈیو بنائی، […]

image

اوور نائٹ ایکسپریس کے دو ڈبے پٹری سے اتر ے

جبل پور: مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آج اوور نائٹ ایکسپریس کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے تاہم ٹرین کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔مغربی وسطی ریلوے زون کے تعلقات عامہ کے افسر کے مطابق، حادثہ جبل پور اسٹیشن […]

image

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کو 8 لاکھ درخواستیں موصول

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل کا جائزہ لینے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو اب تک اداروں اور عوام کی جانب سے 8 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔کمیٹی کی میٹنگ میں تین وزارتوں شہری امور، روڈ ٹرانسپورٹ اور ریلویز نے قانون سازی کے مضمرات پر پریزنٹیشن دیئے۔ وزارتِ شہری امور نے […]

image

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد پر بھیڑیے کا حملہ

کھنڈوا:مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد پر بھیڑیے نے حملہ کر دیا۔ اہل خانہ کی چیخ و پکار پر محلے دار اور دیگر لوگ موقع پر پہنچ گئے اور بھیڑیے کو بھگا دیا۔خیال رہے کہ یوپی کے بہرائچ میں بھیڑیوں نے 35 گاؤں سے زیادہ کے باشندگان میں دہشت […]

image

وقف (ترمیمی) بل پر جے پی سی کی چوتھی میٹنگ میں بھی زبردست ہنگامہ

نئی دہلی۔ وقف (ترمیمی) بل پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی کی جمعہ کو منعقدہ چوتھی میٹنگ میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا۔ میٹنگ میں شرکت کرنے والے مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے بل کی ضرورت اور اس کی دفعات پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کی۔ وہیں، اپوزیشن […]

image

ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

عالمی شہرت یافتہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ اور ان کے ساتھی مرد پہلوان بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ہریانہ اسمبلی انتخاب سے عین قبل ان دونوں کھلاڑیوں کی کانگریس میں شمولیت بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ونیش پھوگاٹ ہریانہ اسمبلی انتخاب میں […]

image