Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

برقع بانٹنے والے برقع پہننے کے لئے تیار رہیں -سنجے راؤت

ممبئی:شیو سینااودھو گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی چھوڑنے والے رکن اسمبلی کو بھی برقعہ پہنایا جائے کیونکہ آنے والے انتخابات میں انہیں برقعہ میں عوام کا سامنا کرنا پڑے گا، ورنہ لوگ ان پر جوتوں سے حملہ کریں گے۔در اصل وزیراعلی ایکناتھ شندے کی شیو سینا مسلم […]

image

دہشت گردی کا ملزم لڈی رام منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

جموں: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نارکو دہشت گردی کے ملزم لڈی رام کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس پر حزب المجاہدین کی مالی معاونت کا بھی الزام ہے۔ ای ڈی نےملزم کو جموں کی عدالت میں پیش کیا جہاں اسے چار دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج […]

image

گنیش پنڈال سے بچی کا اغوا، نشے کا عادی ملزم گرفتار

بنگلور: کرناٹک کے ضلع رام نگر میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس میں ایک سات سالہ بچی کو گنیش پنڈال سے اغوا کر لیا گیا۔ سوشیل میڈیا اطلاعات کے بموجب اغوا کار نے یہ سنگین قدم اپنی بیڑی، گانجہ اور سگریٹ کی لت کو پورا کرنے کے لیے اٹھایا۔ ملزم کی شناخت درشن […]

image

سورت میں فرقہ وارانہ جھڑپ کے بعد مسلمانوں کی دکانیں منہدم

سورت: گجرات کے شہر سورت میں گنپتی تہوار کے دوران ایک پنڈال پر مبینہ سنگباری سے گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔سیدپورہ میں اتوار کی رات دیرگئے پیش آئے واقعہ کے سلسلہ میں جب چند کمسن لڑکوں کو حراست میں لیا گیا تو تقریباً 300 افراد کا […]

image

منی پورمیں مشکوک انتہا پسندوں کے ذریعے اغوا سابق فوجی کی لاش برآمد

منی پور کے شانتی پور علاقے میں 7 ستمبر کو مشکوک اتنہاپسندوں کے ذریعہ اغوا کیے گئے فوج کے سبکدوش ایک جوان کی لاش دو دنوں کی تلاشی مہم کے بعد مل چکی ہے۔ اس معاملے میں ایک پولیس افسر نے بتایا کہ لم لال ماٹے کی لاش پیر کو امپھال مغرب اور کانگپوکپی ضلع […]

image

التجا مفتی کو اپنے خاندانی گڑھ بجبہیڑہ سیٹ پر سخت مقابلے کا سامنا

مفتی خاندان کا گڑھ مانے جانے والے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہیڑہ اسمبلی حلقے پر ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پی ڈی پی امید وار التجا مفتی جو پہلی بارالیکشن لڑ رہی ہیں، کو سخت اور دشوار گذار مقابلہ در پیش ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔اگر چہ اس نشست کے […]

image

انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا

حیدرآباد: بھینسہ کی ایک کم عمر لڑکی کو انسٹاگرام پر دوستی کرنے والے ایک نوجوان نے نارائن گوڑہ میں واقع ایک او یو او ہوٹل کے کمرے میں 20 دن تک غیر قانونی طور پر قید رکھا۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی نے اپنے والدین کو واٹس ایپ پر اپنی موجودہ لوکیشن شیئر […]

image

پٹنہ میں بی جے پی کے سابق ڈویژنل صدر کا دن دہاڑے گولی مار کر قتل

پٹنہ :بہار کی راجدھانی پٹنہ میں پیر کی صبح ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں بے خوف جرائم پیشہ عناصر نے بی جے پی کے سابق ڈویژنل صدر منا شرما کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزمین منا شرما کے ساتھ لوٹ پاٹ کرنا چاہتے تھے لیکن مخالفت کرنے کی […]

image

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے وقف ترمیمی بل منسوخ کرنے کا مطالبہ

محبوب نگر: الفیض ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام ایک اہم اجتماع ریلوے اسٹیشن مسجد کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں وقف بل – 2024 کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر، خطیب مولانا غلام محمد نے حکومت پر زور دیا کہ وقف املاک کے تحفظ کے نام پر پیش کیے گئے اس بل کو […]

image