Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

نیٹ پی جی 2024 کے لیے کٹ آف کی حد کم کرنے کی درخواست

نئی دہلی: انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے جونیئر ڈاکٹروں نے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نیٹ پی جی 2024 کے لیے کٹ آف کی حد کم کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں […]

image

ونیش پھوگاٹ کی جگجیت ڈلیوال سے ملاقات

نئی دہلی: پنجاب کے کھنوری بارڈر پر حالات کشیدہ ہیں جہاں کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال 20 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال پر ہیں۔ ان کی حالت تشویش ناک ہونے کے باوجود، وہ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کھنوری بارڈر پر ان سے ملاقات کے لیے مشہور پہلوان اور جولانہ سے ایم ایل اے […]

image

لال کرشن اڈوانی کی حالت مستحکم -اپولو کی طرف سے ہیلتھ بلیٹن جاری

ملک کے سابق نائب وزیر اعظم اور بی جے پی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو پچھلے دنوں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ آج اندر پرستھ اپولو کی طرف سے اس سلسلے میں […]

image

منی پور میں بہار کے 2 مزدورسمیت3 افراد کا قتل

منی پور میں پھر تشدد ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ ہفتہ کو دو الگ الگ واقعات میں 3 لوگوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ مارے گئے لوگوں میں 2 بہار کے مزدور بتائے جاتے ہیں۔ وہیں پولیس نے ایک انتہاپسند کو بھی تصادم میں ہلاک کر دیا ہے۔ ہفتہ کی شام کو کاکچنگ […]

image

ہندوستانی عوام کو سائبر کرائم سے بچانے کے لیے سخت قدم

حکومت ہند نے ہندوستانی عوام کو سائبر کرائم سے بچانے کے لیے سخت قدم اٹھایا ہے۔ اب سائبر مجرمین ہندوستانی عوام کو اپنے جال میں نہیں پھنسا پائیں گے۔ حکومت نے ان سائبر مجرمین کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کو کچھ اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ جاری احکامات کے پیش […]

image

ایک ملک، ایک انتخاب‘ اصلاحات بل ایوان زیریں میں پیر کو میں

نئی دہلی: مرکزی کابینہ کی منظوری کے چار دن بعد، لوک سبھا کے ساتھ ساتھ ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کے قابل بنانے کے بل پیر کو ایوان زیریں میں پیش کیے جائیں گے۔ یہ بل مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال پیش کریں گے۔ […]

image

کیجریوال نے اپنے ادھورے وعدوں کی بات قبول کی

دہلی میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے یہ قبول کر لیا ہے کہ 2020 میں کیے گئے اپنے تینوں وعدوں کو وہ پانچ سال میں مکمل نہیں کر پائے ہیں۔ کیجریوال کے ذریعہ کیے گئے وعدے میں یمنا کی صفائی بھی شامل ہے۔ گزشتہ انتخاب میں انہوں نے کئی مواقع […]

image

شمبھو بارڈر پر کسانوں اور پولیس کے درمیان تصادم

شمبھو بارڈر پر کسانوں اور پولیس کے درمیان ہفتے کے روز تصادم ہوا۔ 101 کسانوں کے قافلے نے دہلی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں بیریکیڈ لگا کر روک دیا۔ جب کسانوں نے بیریکیڈ ہٹانے کی کوشش کی تو پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے اور واٹر کینن کا […]

image

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش -اکھلیش یادو

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ آئین کے سیکولر اقدار کو پامال کر رہی ہے اور دعویٰ کیا کہ ملک کے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے لوک سبھا میں ’ہندوستان کے آئین کی […]

image

پارلیمنٹ پر 2001 کے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت

نئی دہلی: لوک سبھا نے جمعہ کو ان سیکورٹی اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے میں اپنی جانیں قربان کیں۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے دہشت گردی سے لڑنے کے لیے ایوان زیریں کے عزم کو پختہ طور […]

image