Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

انکم ٹیکس کےنئے نوٹس کے خلاف کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ آج سے شروع

نئی دہلی :کانگریس نے انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے جاری کردہ نئے نوٹس کے خلاف 30 اور 31 مارچ (ہفتہ اور اتوار) کو ملک گیر مظاہرہ کا اعلان کر دیا ہے۔ اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بی جے پی پر ٹیکس ٹیررزم (ٹیکس دہشت گردی) شروع کرنے اور جمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام عائد […]

image

عباس انصاری کی پیرول ضمانت کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکی

لکھنؤ: مختارانصاری کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کو یقینی بنانے کے مقصد سے انصاری خاندان نے مختار انصاری کےجیل میں بند بڑے بیٹے عباس انصاری کی پیرول ضمانت کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت ایم پی ایم ایل اے سے متعلق بنچ میں ہونی تھی […]

image

بہار میں مہا گٹھ بندھن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا عمل مکمل

پٹنہ: لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر جمعہ کو بہار میں مہا گٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کر لی گئی ہے۔ اس الیکشن میں آر جے ڈی 26، کانگریس 9 اور بائیں بازو کی جماعتیں 5 سیٹوں پر مقابلہ کریں گی۔مہا گٹھ بندھن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان […]

image

مختار انصاری کا پوسٹ مارٹم دہلی ایمس میں کیا جائے ۔عمرانصاری کا مطالبہ

باندہ :مختار انصاری کی موت کے بعد باندہ میڈکل کالج میں ان کا پوسٹ مارٹم ہوا لیکن اب ان کے اہلِ خانہ نے اس پوسٹ مارٹم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری نے باندہ کے ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر اپنے والد کا پوسٹ مارٹم دہلی ایمس […]

image

مختار انصاری کی موت پریوگی حکومت کے خلاف اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

لکھنئو : کانگریس او ربی ایس پی کی جانب سے مختار انصاری کی موت کی اعلیٰ سطحی انکوائری کے مطالبے کے بعد سماج وادی پارٹی کا بھی اس پر سخت ردعمل سامنے آگیاہے۔ ایس پی کے قومی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت پر یوگی آدتیہ ناتھ […]

image

کوچنگ کے لئے مشہورکوٹہ میں پھر خودکشی کا واقعہ

مقابلہ جاتی امتحانات کی کوچنگ کے لئے مشہور راجستھان کے کوٹہ میں ایک بار پھر خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے اور اس مرتبہ اتر پردیش کے لکھنؤ کی رہنے والی سومیا نے خوفناک قدم اٹھاتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا۔سومیا کوٹہ میں رہ کر نیٹ کی تیاری کر رہی تھی، لیکن مبینہ طور […]

image

مختار انصاری کا باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران انتقال

لکھنئو:اتر پردیش کے طاقتوررہنما اور سابق رکن اسمبلی63سالہ مختار انصاری کا جمعرات کو دیر رات باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ مختار انصاری کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد فوری طور پر انھیں درگاوتی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیاتھاجہاں ان کی حالت بہتر […]

image

مشہور اداکار گووندا شیو سینا کے شندے گروپ میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا طویل عرصے بعد ایک بار پھر سیاست میں واپس آگئے ہیں۔ گووندا آج شیو سینا کے شندے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ آج وزیراعلی ایکناتھ شندے سے ملاقات کے بعد وہ باضابطہ طور پر فعال سیاست کا حصہ بن گئے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ […]

image

اوڈیشہ کے سمبل پور میں مسجد کے قریب دھماکہ کے بعد کشیدگی

بھوبنیشور: اوڈیشہ کے سمبل پور میں واقع ایک مسجد کے قریب کچھ شرپسندوں نے بم دھماکہ کیا، جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو مغرب کی نماز کے بعد سمبل پور کی مسجد کے باہر شرپسندوں کےگروپ نے اوور بریج سے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ بم […]

image

کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی دہلی ہائی کورٹ میں خارج

نئی دہلی :دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی گرفتاری کے بعد بھی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ان کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں داخل پی آئی ایل کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے پی آئی ایل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اس […]

image