Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اب بھکاری کے پا س بھی آن لائن ٹرانسفرکا انتظام

گوہاٹی: دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ سکتا ہے؟ جی ہاں! یہ نظارہ آسام کے گوہاٹی میں دیکھا گیا جس نے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نابینا بھکاری بھیک مانگنے کیلئے گاڑی تک پہنچا […]

image

ای ڈی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالتی حراست میں بھیجے گئے کیجریوال

نئ دہلی :منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے انہیں دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں پیش کیاجس کے بعد عدلت نے انہیں 15 دنوں عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی کے وزیر […]

image

مرکزی حکومت کے نئے ٹیکس قوانین پر آج سے عمل درآمد شروع

نئی دہلی : یکم اپریل کو نئے مالی سال کا آغاز ہوتا ہے جس کے بعد انکم ٹیکس سے متعلق مرکزی بجٹ کا نفاز عمل میں آگیاجس کا اعلان وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میںکیا تھا۔ این پی ایس کیلئے کریڈٹ کارڈ کے قوانین میں رقم سے متعلق 5 تبدیلیاں اپریل […]

image

جمہوریت بچاؤ ریلی میں مودی حکومت کی سخت تنقید

نئی دہلی :کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ کھڑگے نے کہا کہ پی ایم مودی جمہوریت میں نہیں بلکہ آمریت میں یقین رکھتے ہیں اور ہم جمہوریت کو بچانے کی […]

image

مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کر آٹھ ماہ بعدمدینہ منورہ پہونچ گئے

ریاض:مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد بالاخرمدینہ منورہ پہنچ گئے اور سفر کا اختتام حج کی ادائیگی سے کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے سید علی نے ایک سعودی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سفر مشکل ضرور تھا لیکن […]

image

اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف کانگریس کا پورے ملک میں احتجاج

نئی دہلی :کانگریس نے آج راجدھانی دہلی، اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، راجستھان سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں کانگریس لیڈران و کارکنان نے پارٹی کا اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسے ’ٹیکس ٹیررزم‘ قرار دیا۔ دہلی میں خاص طور سے یوتھ کانگریس صدر سرینواس بی وی کی قیادت میں احتجاجی […]

image

مختار انصاری غازی پور کے کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک

غازی پور: مختار انصاری کو ہفتہ کو غازی پور کے کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مختار انصاری کی تدفین ان کی رہائش گاہ سے تقریباً آدھا کلومیٹر دور خاندان کے آبائی قبرستان میں ہوئی۔ مقامی انتظامیہ نے انصاری کی رہائش گاہ اورقبرستان کے باہر سیکورٹی کے وسیع انتظامات کیے تھے۔تدفین لوگوں کی […]

image

نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ، کرپوری ٹھاکر اور سوامی ناتھن بھارت رتن سے سرفراز

نئی دہلی: راشٹرپتی بھون میں ہفتہ تو منعقدہ ایک تقریب کے دوران صدر دروپدی مرمو نے ملک کی 4 عظیم شخصیات – سابق وزرائے اعظم پی وی نرسمہا راؤ اور چودھری چرن سنگھ، بہار کے سابق وزیر اعلی کرپوری ٹھاکر اور ملک کے مشہور زرعی سائنسدان ایم ایس سوامیناتھن کو بھارت رتن سے سرفراز کیا۔ […]

image

مختار انصاری کی میت غازی پور پہونچی۔آخری دیدار کرنے ولواں کی زبردست بھیڑ

لکھنؤ: سابق رکن اسمبلی و مافیا ڈان مختار انصاری کی میت غازی پور میں واقع ان کے مکان پر پہنچ گئی ہے۔ جہاں بڑی تعداد میں لوگ انکا آخردیدار کررہے ہیں۔غازی پور کی محمد آباد اسمبلی سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے محمد صہیب انصاری نے بتایا کہ ان کے چچا مختار […]

image

سرینگر ۔جموں قومی شاہراہ پراندوہناک سڑک حادثہ ،10 افرادہلاک

سرینگر: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے قریب اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 10 افرادہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور رام بن سول کیو آر ٹی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق جموں سے سری نگر جا رہی […]

image