
ملپورم:کیرالہ کے وزیر اعلیٰ اورمارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے سینئر لیڈر پینارائی وجین نے یاد دہانی کرائی ہے کہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ اور ’جئے ہند‘ کے نعرے سب سے پہلے مسلمانوں نے لگائے تھے، تو کیا سَنگھ پریوار ان نعروں کو چھوڑنے کے لیے تیار ہے! پینارائی وجین نے شمالی کیرالہ کے […]
جے پور: کانگریس نے راجستھان کی جے پور لوک سبھا سیٹ پر اب پرتاپ کھاچریاواس کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے اس سیٹ سے سنیل شرما کو ٹکٹ دیاگیا تھا۔ تاہم اس اعلان کے بعد کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے سوال اٹھانا شروع کر دیا تھا۔کانگریس لیڈر ششی تھرور نے […]
گوہاٹی:آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بنگالی بولنے والے مہاجر بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے ریاست کے مقامی باشندے بننے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ سی ایم سرما نے ہفتہ کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ واقعی میں خود کو مقامی شہر ی کا درجہ دلا نا چاہتے […]
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس انتخاب میں بائیں بازو کے امیدواروں نے چاروں سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے، جب کہ آر ایس ایس-بی جے پی کی حمایت یافتہ ودیارتھی پریشد کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بائیں بازو […]
نئی دہلی :بی جے پی نے اتوار کو لوک سبھا انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہ منڈی سے الیکشن لڑیں گی۔ سیتا سورین کو دمکا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ سیتا سورین جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین […]
نئی دہلی:وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر سنگاپور کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ وہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ایس جے شنکر نے پاکستان اور چین کو سخت نشانہ بنایا۔ وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان اپنے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دہشت گردی […]
لداخ:وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 24 مارچ 2024 کو لیہہ میں فوجیوں کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی منایا۔ ان کے ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے اور جنرل آفیسر کمانڈنگ، فائر اینڈ فیوری کور لیفٹیننٹ جنرل رشیم بالی بھی تھے۔فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ان […]
ممبئی : مہاراشٹر ایم وی اے کے تیز و طرار لیڈر اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راؤت نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے خلاف ان کے ’شکتی‘ کے بیان پر جھوٹی مہم چلا رہی ہے۔پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ میں اپنے ہفتہ […]
بجنور: یوپی کے بجنور ضلع کے دھام پور قصبے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں برقع میں ملبوس ایک لڑکی اور ایک عمر رسیدہ خاتون موٹر سائیکل پر نوجوان کے پیچھے ہیںاور ہولی کھیلنے میں مصروف کچھ نوجوان ان لوگوں کو راستے میں روک رہے ہیں اور زبردستی گیلے رنگ ان پر ڈال […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کی سرگرمیوں کے درمیان کانگریس نے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز کانگریس نے 46 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں اتر پردیش کی 9 سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سہارنپور سے عمران مسعود، امروہہ سے […]