Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

شمالی ہند میں دھوپ اور لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا محال

نئی دہلی :ہندوستان کے شمالی علاقوں میں جہاں تیز دھوپ اور لو سے لوگ بے حال ہیں، وہیں جنوبی ہند کے علاقوں میں موسلادھار بارش نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شمالی ہند میں مانسون کے آنے میں ابھی تاخیر ہے۔ محکمہ موسمیات نے تو شمال مغربی ہند کے لیے ریڈ الرٹ اور […]

image

دہلی میں سست رہی ووٹنگ کی رفتار

نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی سات سمیت 58 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دہلی میں شدید گرمی کے درمیان بھی رائے دہندوں میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے، حالانکہ یہ ووٹنگ دیگر ریاستوں کے مقابلے کم ہے۔ دوپہر 3 بجے تک دہلی میں 44.6 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ […]

image

سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے نئی دہلی میں ووٹ ڈالا

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کی صبح نئی دہلی سیٹ کے ایک پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد راہل گاندھی نے اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ سیلفی بھی کلک کی۔اس بار کانگریس اور عام آدمی پارٹی اتحاد […]

image

دہلی سمیت آٹھ ریاستوں ا ور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پولنگ آج

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 پارلیمانی نشستوں اور اڑیسہ اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے 42 نشستوں پر ہفتہ کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ .الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ایک […]

image

بنگلورو میں ہائی الرٹ

بنگلورو: الیکٹرانکس سٹی، بنگلورو میں متعدد آئی ٹی کمپنیوں کی رہائش گاہ والے ٹیکنالوجی پارک سے متصل ٹیک کوریڈور کے مرکز میں واقع ایک لگژری ہوٹل کو ای میل بم کے خطرے کے بعد حکام نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بدھ کی […]

image

ملک دشمن عناصر کی اب فلم بناکر مذہب اسلام کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش

میراوطن نیوز ممبئی:اسلام دشمن طاقتوں نے ہمیشہ مذہب اسلام اور اس کے ماننے والوں کی کردار کشی کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ شریعت اسلامیہ میں عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی جاتی ہے اور مسلمان مرد عیش و عشرت کیلئے عورتوں کا صرف استعمال کرتے ہیں در اصل میں یہ […]

image

بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوارالعظیم انار کے قتل میں ملوث شخص گرفتار

کولکتہ: مغربی بنگال سی آئی ڈی نے بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوارالعظیم انار کے قتل میں ملوث ہونے سے متعلق الزام میں ریاست کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بونگاؤں علاقہ سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ایک افسر نے دعویٰ کیا کہ پیشہ سے قصائی اس شخص نے پوچھ تاچھ کے دوران اعتراف […]

image

او بی سی سرٹیفکیٹ سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا ممتا کا اعلان

کولکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہےکہ وہ او بی سی طبقے کے سرٹیفکیٹ سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گی۔ جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے ساگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ […]

image

اعظم خان اور ان کی فیملی کو فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت

نئی دہلی :سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کی فیملی کو فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ کنبہ کے تینوں اراکین (اعظم خان، ان کی بیوی تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم) کو عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے اعظم خان کی […]

image

امیٹھی میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ

امیٹھی کی سیاسی لڑائی کا انداز الگ ہے۔ یہ ریاست کی پہلی ایسی سیٹ ہوگی، جہاں بی جے پی کے لیے ایس پی ایم ایل اے کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ یہ انتخاب ان ایم ایل اے کے سیاسی مستقبل میں اہم ثابت ہوگا۔ وجہ بھی خاص ہے، ایس پی کے دونوں ایم […]

image