Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی کی تمام سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں ۔سونیا

نئی دہلی: کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے اس الیکشن کو جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن قرار دیتے ہوئے قومی راجدھانی خطہ کے رائے دہندگان سے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ گاندھی نے جمعرات کو یہاں کہا کہ […]

image

ہندوستان میں روزانہ 1263 حادثات، 24 گھنٹوں میں 461 اموات

2022 میں قومی شاہراہوں پر سب سے زیادہ سڑک حادثات تمل ناڈو میں ریکارڈ کیے گئے۔ اس ریاست میں 64,105 سڑک حادثات ہوئے۔ اس کے بعد مدھیہ پردیش آتا ہے۔ یہاں 54,432 سڑک حادثات ہوئے۔ اگر ہم سڑک استعمال کرنے والے زمرے کی بات کریں تو 2022 میں سب سے زیادہ اموات دو پہیہ گاڑیوں […]

image

پرجول ریونا کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ

بنگلورو: جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا، جو مبینہ جنسی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد مفرور ہیں، کو یندوستان لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر پرجول ریونا کے سفارتی پاسپورٹ کو منسوخ […]

image

بی جے پی کا ‘اب کی بار 400 پارکا نعرہ خیالی پلاؤ کے سوا کچھ بھی نہیں۔تھرور

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ‘اب کی بار 400 پار کے نعرے کو تخیل سے بھرا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک مکمل ہونے والے پانچ مرحلوں کے انتخابات کے دوران اس پارٹی کے مضبوط گڑھ […]

image

علاج کے لئے کولکتہ آئے بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انارکا قتل

کلکتہ: کلکتہ میں علاج کے لئے بنگلہ دیش کے سینئر رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انارجو گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ تھے کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انار، جو بھارت میں لاپتہ […]

image

بھوجپوری اداکار اور گلوکار پون سنگھ بی جے پی سے خارج

پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور گلوکار پون سنگھ جنہوں نے بہار کے کراکٹ پارلیمانی حلقے سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑا ہے، کو بدھ کو بی جے پی نے پارٹی سے نکال دیا۔ بہار بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر کے انچارج اروند شرما کی طرف سے جاری کیے گئے اخراج کے حکم میں […]

image

مدارس سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ کا جارحانہ تبصرہ ملک کی توہین: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حالیہ بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح ہو کہ بہار میں اپنے انتخابی مہم کے دوران آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سرما نے ’ملا پیدا کرنے […]

image

سواتی مالیوال کیس کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سابق پرسنل سکریٹری بیبھو کمار پر حملہ کرنے کا الزام لگانے کے ایک ہفتہ بعد سواتی مالیوال کیس کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی […]

image

شیو سینا (ٹھاکرے )کا پولنگ ایجنٹ ٹوائلٹ میں مردہ ملا

ممبئی: ممبئی میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا کا ایک پولنگ ایجنٹ پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ میں مردہ پایا گیا۔ جس سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ شیو سینا ) ٹھاکرے( کا ایک 62 سالہ پولنگ بوتھ ایجنٹ 20 مئی کو ممبئی کے ورلی علاقے میں پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ کے […]

image

پیر مریدی پاک رشتہ ہے، ووٹ مانگنے کا رشتہ نہیں ہے:محبوبہ مفتی 

جموں:پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے ایک جماعت مذہب کے نام ڈرا دھما کر تو دوسری جماعت بی جے پی کے کندھے پر بندوق چلا کر لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہے۔انہوں نے نام لئے بغیر نیشنل کانفرنس کو […]

image