Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

حیدرآبادکی طالبہ نتیشاکنڈولہ امریکہ میں لاپتہ

حیدرآباد: حیدرآبادی لڑکی نتیشاکنڈولہ لاس اینجلس، امریکہ میں جمعہ کی شب سے لاپتہ ہوگئی ہے۔یہ لڑکی جو لاس اینجلس کے ایلنڈیل میں مقیم تھی کو جمعہ کی شب آخری مرتبہ دیکھاگیاتب ہی سے وہ لاپتہ ہوگئی ہے۔اس کی گمشدگی پر فکرمند اس کے قریبی رشتہ داروں نے اس کا پتہ چلانے کے لئے بیشتر سوشیل […]

image

کانگریس نے ایگزٹ پولز کو ایک نفسیاتی کھیل قرار دیا

نئی دہلی: کانگریس نے ووٹنگ کے سات مرحلوں کی تکمیل کے بعد سامنے آنے والے ایگزٹ پولز کو ایک نفسیاتی کھیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب منظم ہے اور انڈیا اتحاد 295 سے زیادہ سیٹیں جیت رہا ہے۔کانگریس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انچارج جئے رام رمیش نے ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد کہا […]

image

ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج شام ختم ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی سبھی امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید ہو گیا ہے اور نتائج کے لیے 4 جون کا انتظار ہے۔ 4 جون کی صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی […]

image

انڈیا اتحادکو 295 سیٹیں ملنے کا کھڑگے کا دعویٰ

نئی دہلی :کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر ہوئی انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بعد ملکارجن کھڑگے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انڈیا اتحاد کو کم از کم 295 سیٹیں حاصل ہونے کا دعویٰ کیا۔ انھوں نے کہا کہ عوام سے جو نمبر ملے ہیں، اس کے مطابق انڈیا اتحاد 295 سے […]

image

گمراہ کن فلم ’ہم دو ہمارے بارہ‘ پر فوری پابندی لگانے کامسلم پرسنل لا بورڈکا مطالبہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ’ہم دو۔ہمارے بارہ‘ جیسی فلموں کو انتہائی لغو، لچر، گمراہ کن، فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز ،کذب و افتراء پر مبنی، ملک کی سالمیت اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے والی اور اسلاموفوبک مانتا ہے۔ بورڈ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس فلم کی نمائش پر […]

image

انڈیگو طیارہ میں بم کی دھمکی، ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ

ممبئی: بم کی دھمکی کے بعد چنئی سے ممبئی آنے والی انڈیگو کی پرواز کی ہفتہ کو ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ انڈیگو کی پرواز 6ای 5314 کے لیے مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا، جب چنئی-ممبئی روٹ پر اڑان بھرنے کے بعد پائلٹ نے ممبئی اے ٹی سی […]

image

کسانوں کی جانب سے پھر احتجاجی مارچ شروع کرنےکا اعلان

نئی دہلی :مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف کسانوں کی ناراضگی کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے کسانوں نے اپنا جو احتجاجی مارچ ملتوی کر دیا تھا، اسے انہوں نے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے دوسرے روز ہی ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا […]

image

امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر 3جون کو ایران کلچرہاؤس نئی دہلی میں سیمینار کا انعقاد

محمد ذیشان قاسمی نئی دہلی:میں ہندوستان کی عوام،میڈیا اور حکومت ہند کا بہت بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر رفقاء کی شہادت کے موقع پرہمارے ساتھ کھڑے رہے اور ہمارے ملک کے لیے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔یہ بات آج ایک […]

image

اعظم خان کو انصاف دلانے کے لیے آخری سانس تک لڑنے کا تزئین فاطمہ کا اعلان

رام پور : سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر محمد اعظم خان کو ڈنگر پور کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ نے کہا کہ ان کا خاندان بغیر کسی سزا کے دی گئی سزا کے خلاف آخری سانس تک […]

image

ناگپور میں درجہ حرارت 56 ڈگری سلسیس رکارڈ

نئی دہلی : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اب جان لیوا شکل اختیار کر چکی ہے۔ درجۂ حرارت روزانہ نئے ریکارڈ بنا رہا ہے۔ دو دن قبل دہلی کے منگیش پوری میں درجۂ حرارت 52.9 ریکارڈ کیا گیا تھا، جس سے پورے ملک میں خوف پھیل گیا تھا۔ مگر اب مہاراشٹر کے ناگپور […]

image