Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ایورسٹ پر چڑھتے ہوئے ہندوستانی کوہ پیما کی موت

کھٹمنڈو: ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی مہم کے دوران بچائے گئے ایک ہندوستانی کوہ پیما کی مقامی اسپتال میں موت ہوگئی، جس کے بعد اس سیزن میں دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ پر چڑھنے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔نیپالی سیاحت کے ایک اہلکار نے منگل کو یہ اطلاع دی۔میڈیا رپورٹس […]

image

دہلی میں پہلی بار درجہ حرارت 52 ڈگری سیلسیس سے اوپر پہونچا

نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں بدھ (29 مئی) کو گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 52 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی کے علاقہ منگیش پور میں دوپہر ڈھائی بجے 52.3 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے بدھ کو […]

image

چارسال سے جیل میں بند شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فساد معاملے میں ملزم شرجیل امام کو بڑی راحت دیتے ہوئے ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ شرجیل امام پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے علاقہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مبینہ طور سے اشتعال انگیز تقریر کرنے سے متعلق ملک سے غداری اور یو اے پی اے […]

image

انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسےفیچرز متعارف کرائے جانے کی تیاری

واشنگٹن: واٹس ایپ کے بیٹا (بی اے ٹی اے) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ […]

image

ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی :دہلی فساد معاملے میں سازش کے الزامات کا سامنا کر رہے جے این یو کے سابق اسکالر عمر خالد کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہوں نے ٹرائل کورٹ میں ضمانت کی درخوات داخل کی تھی لیکن نے انہیں راحت دینے کے بجائے ان کی درخواست ضمانت ہی مسترد کردی۔ دہلی کی […]

image

رفح کیمپ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری کی

نئی دہلی:  جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں  کہا کہ جنوبی غزہ کے شمال مغرب میں واقع رفح شہر کے ایک کیمپ میں مقیم بے گھر شہریوں  پر وحشیانہ بمباری کرنا غیر انسانی اور نہایت ہی مذموم عمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی […]

image

 صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی ودیگر شہدا ء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد

نئی دہلی:۔سفارت خانہ ایران نئی دہلی میں صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر کی شہادت کے موقع پر ایک تعزیتی نشست   کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے تمام مذاہب کی سیاسی،سماجی نیز روحانی اور سرکردہ شخصیات سے صدر […]

image

ڈیرہ سچا سودا سربراہ رام رحیم قتل کیس میں بری

پنچکولہ: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم اور 4 دیگر ملزمان کو رنجیت سنگھ قتل کیس میں بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے سی بی آئی کورٹ کے فیصلے کو منسوخ کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا۔ رام رحیم نے سی بی آئی […]

image

دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ

وارانسی: انڈیگو ایئر لائن کی ایک پرواز میں منگل کی صبح بم کی دھمکی ملنے کے بعد مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ فلائٹ دہلی سے وارانسی جا رہی تھی۔ طیارے کو تفتیش کے لیے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تنہائی میں لے جایا گیا۔ ہوائی اڈے کے اہلکار […]

image

راہل گاندھی اسٹیج سے گرتے گرتے بچے

پالی گنج (بہار): کانگریس قائد راہل گاندھی پیر کے دن بال بال بچ گئے۔ بہار میں ایک الیکشن ریالی میں ڈائس (شہ نشین) کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔وہ ریاستی دارالحکومت پٹنہ کے مضافات پالی گنج میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی کے لئے مہم چلانے آئے ہوئے تھے جو […]

image