Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اوکھلا ریلوے اسٹیشن پر ’تاج ایکسپریس‘ میں آگ

نئی دہلی : دہلی کے اوکھلا ریلوے اسٹیشن پر ’تاج ایکسپریس‘ میں آگ لگنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 2280 ’تاج ایکسپریس‘ ٹرین اوکھلا-تغلق آباد بلاک سیکشن پہنچی تھی تبھی ایک کوچ میں آگ لگ گئی، اور پھر یہ پھیلتے ہوئے چار ڈبوں تک پہنچ گئی۔ آگ لگنے کی خبر […]

image

کنیا کماری میں سادھنا سے نمودار ہوئے نئے عزائم

از قلم: : جناب نریندر مودی، وزیر اعظم ہند  میرے پیارے ہم وطنو، جمہوریت کی ماں میں جمہوریت کے سب سے بڑے تہوار کا ایک سنگ میل آج یکم جون کو مکمل ہو رہا ہے۔ کنیا کماری میں تین دن کے روحانی سفر کے بعد، میں ابھی دہلی کے لیے ہوائی جہاز میں سوار ہوا ہوں… […]

image

ڈی ڈی ایل جے کا جلوہ اب بھی برقرار، حاصل کیا نیا اعزاز

DDLJ ہندی سنیما کی تاریخ میں ایک ہمہ وقتی بلاک بسٹر ہے، جو شاہ رخ خان اور کاجول کو نسلوں کے لیے انڈیا کے پسندیدہ فلمی ستارے بناتی ہے۔ DDLJ اب بھی ہندوستانی سنیما کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک چلنے والی فلم ہے اور اب بھی ممبئی کے ممتاز مراٹھا مندر تھیٹر […]

image

 نتائج ہماری توقعات کے مطابق ہوں گے: سونیا گاندھی

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کل یعنی 4 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ قبل ازیں ایگزٹ پولس میں بی جے پی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد کے واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ ان انتخابات میں اپوزیشن اتحاد نے تقریباً 150 سیٹیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا […]

image

ملک بھر میں ٹول ٹیکس میں پانچ فیصدکا اضافہ آج سے نافذ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد این ایچ اے آئی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ ان کے ساتھ امول نے بھی دودھ پر دو روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے۔ڈرائیوروں کو آج سے ہی تمام ٹول پلازوں پر 5 فیصد زیادہ ٹول ٹیکس ادا […]

image

مہنگائی کی نئی مار:امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹرکا اضافہ

نئی دہلی : مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکالگا ہے۔ ملک بھر میں امول دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن نے امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ مہنگائی کے درمیان امول دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ […]

image

بھارتیہ کسان یونین نےای وی ایم پر اٹھایاسوال

نئی دہلی “:بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے ایگزٹ پول کے رجحانات کو لے کر لب کشائی کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی سے پہلے آنے والے ایگزٹ پول کے تعلق سے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہوئے راکیش ٹکیت نے کہا کہ ای وی ایم میں بیٹری یا سیل ڈال سارا […]

image

خودسپردگی کے بعدکیجریوال 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیجے گئے

نئی دہلی: دارالحکومت کی راؤز ایونیو عدالت نے اتوار کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت مکمل ہونے پر خودسپردگی کے بعد 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔یکم جون کو اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے آج تہاڑ […]

image

سکم اسمبلی انتخاب میں سکم کرانتی کاری مورچہ کی شاندار فتح

سکم اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم)ایس کے ایم نے 32 اسمبلی سیٹوں میں سے 31 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ سکم میں حکمراں پارٹی سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم) کی یہ مسلسل دوسری اور زبردست جیت ہے۔ ایک سیٹ ایس ڈی ایف (سکم ڈیموکریٹک […]

image

سیاحت انڈیکس میں ہندوستان 39ویں نمبر پر

نئی دہلی :ورلڈ اکنامک فورم(ڈبلو ای ایف) نے حال ہی میں اپنا ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس جاری کیا ہے جس میں پاکستان کی درجہ بندی انتہائی خراب ہے۔ سفر اور سیاحت کے لحاظ سے 119 مقبول ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی 101 ہے۔ اس فہرست میں ہندوستان کے پڑوسی ممالک […]

image