
نئی دہلی :لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر غریب خاندان کی ایک خاتون […]
نئی دہلی:دہلی کے 8 ہاسپٹلس اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو اتوار کے روزدھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے۔ دہلی۔ این سی آر میں 11 دن پہلے 150 اسکولوں کو بھی ایسے ہی پیامات موصول ہوئے تھے جس کے نتیجے میں غیر معمولی دہشت پھیل گئی تھی۔ولیس کو 3 بجے دن براری ہاسپٹل سے […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کےتحت ا ٓج صبح ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات میں اب تک ووٹنگ کے تین مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ اب چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوںکی 96 نشستوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات […]
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے رائے بریلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی انتخابی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے ایک صحافی کی پٹائی کرکے پریس کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔ لیکن پولیس اس پورے واقعہ میں خاموش تماشائی […]
ممبئی: ممبئی میں ائمہ مساجد اور عللماء راج ٹھاکرےکے اس بیان کو بے بنیاد اورانتہائی گمراہ کن قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ممبئ کی مساجد سے انڈیا اتحاد کے حق میں فتویٰ جاری کیے جا رہے ہیں۔واضح ہو کہ پُنے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے الزام […]
بیگوسرائے: لوک سبھا انتخابات کے درمیان مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے مسلم خواتین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم خواتین ووٹ ڈالنے کے لئے برقع پہن کر جاتی ہیں، جس سے ووٹنگ کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین کو چہرہ دکھا کر ووٹ […]
پٹنہ :بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں بی جے پی کے وزیر اعظم نریندر مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایم یہاں آ رہے ہیں، وزیر داخلہ یہاں آ رہے ہیں، راج ناتھ سنگھ یہاں […]
بھونیشور:لوک سبھا انتخابات کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ یعنی 11 مئی کو اڈیشہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی نوین پٹنائک اور بی جے ڈی پر سخت حملہ کیا تھا ۔ اس کے بعد اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عبوری ضمانت ملنے اور تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو تنقید ہدف بنایا اور کہا کہ دہلی […]
حیدڑآباد :بابری مسجد کے بدلے میں ایودھیا کے دھنی پور میں بن رہی محمد بن عبداللہ مسجد کے بارے میں اسدالدین اویسی نے کہاہے کہ ‘اس مسجد میں نماز پڑھنا گناہ ہے۔ یہ سارے علمائے کرام کا معاملہ ہے۔ آپ اسے تاج محل بنا سکتے ہیں، لیکن میں اس مسجد کی طرف پلٹ کر نہیں […]