Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جونپور کی تاریخی اٹالہ مسجد کے مندر ہونے کا دعویٰ

لکھنو:جونپور کی ایک اور تاریخی اور شاہی اٹالہ مسجد پر بھی ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور اس سلسلے میں کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اترپردیش کے تاریخی شہر جونپور کی شاہی اٹالہ مسجد پر اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ایک مندر ہے۔ جونپور شرقی سلاطین کے عہد کی […]

image

شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں بہت سی جگہوں پر بارش

کلکتہ: محکمہ موسمیات نے پیر کی سہ پہر کو بتایا کہ 22 مئی کے آس پاس جنوب مغربی خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔آئی ایم ڈی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر پوسٹ کیا کہ کم دباؤ کا علاقہ ابتدائی طور پر شمال مشرق کی طرف بڑھنے اور خلیج بنگال […]

image

لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ مکمل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ شام چھ بجے ختم ہو گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق شام 5 بجے تک 56.68 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ مہاراشٹر میں اب تک سب سے کم ووٹنگ ہوئی ہے، جب کہ لداخ، جھارکھنڈ، اوڈیشہ وہ ریاستیں ہیں جہاں 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی […]

image

فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں سات بار پولنگ کرنے والا نابالغ گرفتار

فرخ آباد :اتر پردیش کے فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں آنے والے ایٹہ ضلع کےایک پولنگ مرکز پر ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور سے بی جے پی امیدوار کے حق میں سات مرتبہ فرضی ووٹنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی متعلقہ پولنگ مرکز کی پولنگ ٹیم کے […]

image

ملک ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا، داغدار کا نہیں: کنگنا

شملہ: ہماچل پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی منڈی لوک سبھا امیدوار اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت نے پیر کو کہا کہ ملک اس الیکشن میں ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا نہ کہ داغدار حکومت کا۔ کنگنا نے اپنی انتخابی مہم میں لاہول اسپتی کے کازہ میں انتخابی مہم چلائی۔ انہوں نے کہا […]

image

عصمت دری اور قتل کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت

بھیلواڑہ: راجستھان کے شاہ پورہ ضلع کے کوٹری میں ایک نابالغ کی عصمت دری اور کوئلے کی بھٹی میں جلاکر قتل کرنے کے دونوں مرکزی ملزمان کو عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔بھیلواڑہ میں پوکسو کورٹ-2 کے جج انیل گپتا نے پیر کو اس کیس کے دو اہم ملزمین، حقیقی بھائیوں کالو اور کنہا کالبیلیا […]

image

ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی کی موت پرمودی کا اظہار افسوس

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ایران میں آذربائیجان کی سرحد کے قریب ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ملک کے صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔صدر رئیسی کے انتقال کی تصدیق ہونے کے بعد، مسٹر مودی […]

image

کجریوال کے گھر سے سی سی ٹی وی ڈی وی آر ضبط

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی رکن راجیہ سبھا سواتی مالیوال پر مبینہ حملہ کی تحقیقات کے سلسلےمیں دہلی پولیس کی ایک ٹیم اتوار کے دن نئی دہلی میں وزیر اعلٰی اروند کجریوال کے سرکاری بنگلہ پر پہنچی۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔پولیس ٹیم نے الکٹرانک آلات بشمول سی سی ٹی وی ڈی وی آر (ڈیجیٹل […]

image

ر اہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی ریلی میں بھیڑ بے قابو

پریاگ راج: پھولپور لوک سبھا حلقے میں انتخابی مہم کے لئے پہنچے کانگریس کے سابق صدر اہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے ہنگامے کی وجہ سے اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔پھولپور میں اتوار کو کانگریس اور ایس پی کی مشترکہ ریلی تھی جسے دونوں ہی پارٹیوں کے اعلی لیڈران سے […]

image

سابق ایم پی اوتار سنگھ بھڑانا سماجوادی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں واپس

نئی دہلی :سابق ایم پی اوتار سنگھ بھڑانا سماجوادی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں واپس آگئے ہیں۔ ہفتہ کو انہوں نے ہریانہ کانگریس کے انچارج دیپک باوریا سے ملاقات کی اور کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔ سماجوادی پارٹی کی جانب سے اوتار سنگھ بھڑانہ کو میرٹھ سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایس […]

image