Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سعودی عرب میں اردو سمیت 16 زبانوں میں کتابچوں کا اجراء

مکہ مکرمہ : سعودی وزارتِ حج اور عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کی مدد اوررہنمائی کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں کتابچوں کا اجراء کیا ہے۔ اس کا مقصد حج کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ ان کتابچوں میں مناسک حج کے تمام مراحل کا احاطہ کرتے ہوئے آسان معلومات فراہم […]

image

حجاج کرام اور ان کے اہل خانہ سے کوثر جہاں کی ملاقات

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 18 مئی کو تاریخی رام لیلا میدان اور درگاہ فیض الٰہی میں مکمل ایئر کنڈیشنڈ حج کیمپ میں دیگر دنوں کے مقابلے عازمین حج کی کثیر تعداد کے درمیان دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن […]

image

پانچویں مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم ختم

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 سیٹوں اور اڈیشہ اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے 35 سیٹوں کے لیے انتخابی مہم آج شام چھ بجے ختم ہو گئی۔ان سیٹوں پر ووٹنگ پیر کے روز ہوگی۔اس مرحلے میں 49 لوک سبھا سیٹوں پر […]

image

مودی نے اپنے دس سال کے دور کا حساب نہیں دیا: تیجسوی

چھپرا،: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دس سال کے اپنے دور اقتدار میں ترقی کے لیے کیا کیا کام کیے ہیں، ان کا حساب ان کے پاس نہیں ہے۔ سارن پارلیمانی حلقے میں اسمبلی میں اپنی بڑی بہن […]

image

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی

دیوبند: دنیا بھر میں معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے کیمپس میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ یہاں خواتین آکر سوشل میڈیا کے ریلز بناتی تھیں جس کی وجہ سے طلبا کی پڑھائی متاثر ہوتی تھی۔ اس کے علاوہ خواتین کی جانب سے […]

image

پرجول ریونا کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے خاموشی توڑی

بنگلورو: جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے پارٹی کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے ہفتہ کو کہا کہ اگر قصوروار پایا جاتا ہے تو انہیں اپنے پوتے کے خلاف کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پی ٹی […]

image

کنہیا کمار کا بی جے پی پر غنڈے بھیجنے کا الزام

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ ان پر اور ان کے حامیوں پر حملہ کرنے کے لیے غنڈے بھیجنے کا الزام لگایا اور کہا کہ سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کرو ۔کنہیا کمار نے ایک انتخابی […]

image

صحافی آشوتوش قتل کیس کا اہم سازشی پولیس حراست سے فرار

جونپور، : اتر پردیش میں ضلع جونپور کے شاہ گنج تھانہ علاقے میں واقع عمران گنج بازار میں صحافی اور بی جے پی لیڈر آشوتوش سریواستو کے قتل کا ملزم ضمیر الدین کو ممبئی سے جون پور لاقت مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن سے پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ غفلت برتنے پر ایک […]

image

عرس تاج الشریعہ‎

محمد فرمان اویسی جامعیؔ یہ روشن وتابناک دَورجسے عقل وخردکازمانہ کہاجاتاہے، جہاں اُس نے ذہن وفکرکونئی روشنی اورجدیداُجالے دیے ہیں وہیں روح کے بعض گوشوں کودبیزتاریکی اور گھنگور اندھیرا بھی دیا۔ اتنی گہری تاریکی کہ نئی روشنی کے ذہن ومزاج کے لئے خداکا وجود مشکوک ہوگیا۔ رسولوں کی بے غباررسالت پرشکوک وشبہات کی گردغبارڈال دی […]

image

وومن کمیشن نے ویبھو کمار کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا

نئی دہلی، 17 مئی خواتین سے متعلق قومی کمیشن نے راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال پر حملہ کرنے والے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویبھو کمار کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا ہے اور انہیں ہفتہ کے روز وقت پر کمیشن کے سامنے حاضر ہونے کو کہا ہے۔ خواتین کمیشن […]

image