
ئی دہلی، 15 اگست (میرا وطن نیوز) ہندوستان کی آزادی کے 79 سال مکمل ہونے اور 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج منزل میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔اس موقع […]
نئی دہلی ،15اگست (میرا وطن نیوز ) حاجی ظریف فاو ¿نڈیشن کے زیراہتمام 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات 33 فٹہ روڈ کبیر نگر میںمنعقد ہوئی۔ مقامی میونسپل کونسلر حاجی ظریف کی قیادت میں، تقریب میں مہمان خصوصی، ڈی سی پی (نارتھ ایسٹ) راہل الوال نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پرحاجی ظریف نے سب […]
نئی دہلی، 15اگست ( میرا وطن نیوز ) یومِ آزادی کے موقع پر دہلی کے شفیق میموریل اسکول میں منعقدہ پروگرام میں مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اور RSS سے وابستہ رہنما ڈاکٹر اندریش کمار کو مہمانِ خصوصی بنائے جانے پر سوشل اینڈ RTI ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے سخت افسوس اور تشویش کا اظہار […]
نئی دہلی، 14 اگست(میرا وطن نیوز) ہندپاک تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے موقع پر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے جمعہ کو راجیو چوک اور کشمیری گیٹ میٹرو اسٹیشنوں پر خصوصی ڈسپلے لگائے۔ ملک کی تقسیم کے دوران لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی، مصائب اور جدوجہد کی کہانی 14 اگست کو […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے سینٹرل زون کے محکمہ تعلیم کے تحت ایم سی پرائمری اوکھلاہندی /اردو کو -ایڈ اسکول میں 80 واں یومِ آزادی پورے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا گیا ۔اس موقع پر اسکول انچا رج سروری بیگم کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی ۔اس […]
نئی دہلی ،14اگست(میرا وطن نیوز) ویزن 2026 کے زیر اہتمام قائم ہونے والی دسویں این جی او ’ویزن فاو ¿نڈیشن‘کا باقاعدہ افتتاح کو ز ی کوڈ میں ایک پروقار تقریب کے دوران عمل میں آیا۔جس میں سماجی، تعلیمی، کاروباری اور ملی شعبو ں سے وابستہ متعدد ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ ویزن 2026 کے چیئرمین […]
نئی دہلی، 14 اگست (میرا طن نیوز) یومِ آزادی سے عین قبل جمعہ کو راجدھانی میں ایک کے بعد ایک پانچ مقامات پر بم ہونے کی اطلاع ملنے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں ہڑ کمپ مچ گیا۔ دہلی کینٹ ایس ڈی ایم دفتر، ٹی3- ایئرپورٹ، جام نگر ہاو ¿س، ساکیت ایس ڈی ایم دفتر اور جھنڈے […]
نئی دہلی 14اگست(میرا وطن نیوز) اسلام نے انسانی پیڑھی کے تمام ادوار کے لیے جواحکامات جاری کیے ہیں وہ انتہائی قابل قدر، مضبوط ، مستحکم ، حکیمانہ اور باریک ہیں جبکہ نئی نسل کی تربیت پر سب سے زیادہ خصوصی توجہ بھی دی گئی ہے۔ رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے بچوں سے […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز) یوم آزادی کے موقع پر دہلی کے میئر پرویش واہی نے محکمہ صحت میں کام کرنے والے تقریباً 4,400 ایم ٹی ایس (ڈی بی سی ) ملازمین کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا۔ انہوںنے کہا کہ اب ان ملا ز مین کو مساوی تنخواہ کا فائدہ ملے گا۔ […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے 15اگست کو بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے اہل حدیث کمپلیکس ، ابوالفضل انکلیو میں قومی سمپوزیم بعنوان جد وجہد آزادی میں اسلاف کی قربانیاں ملک وملت کی تعمیر و ترقی کے لیے رول ماڈل کا انعقاد […]