Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نئی دہلی بہار بھون میں ریاستی سرکار کی اعلیٰ کمیٹیوں کی میٹنگ منعقد

نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) بہار کو ٹیکنالوجی اور نئے دور کی معیشت کے ایک بڑے مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لیے اعلیٰ کمیٹیوں کی میٹنگ بلائی گئی۔ریاست کو اختراعات، ٹکنالوجی خدمات اور نئی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر پوزیشن دینے کے لیے بہار سرکارکی طرف سے تشکیل دی […]

image

یو پی ایس سی امتحان میں جنوبی دہلی پارلیمانی حلقہ کے دوطلبا کامیاب

نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباءکو جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اعزاز سے نوازا ۔جنوبی دہلی لوک سبھا کے رہنے وا لے دو طلبا نے ان کی سرکاری رہائش پرپہنچ کربدھوڑی سے ملاقات […]

image

ایم سی ڈی کے مختلف زونوں میں صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ

نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے مختلف زون میں صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کیا گیا۔ایڈیشنل کمشنر پنکج نریش اگر وال نے جھلمل وارڈ ،سینٹرل زون ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر ستیندر سنگھ درساوت اورنریلا زون میں ایڈیشنل کمشنر سنجیو کمار متتل کی قیادت میں جائزہ لیا گیا ۔ دہلی میونسپل […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکروجیندر گپتا نے نئے ایل جی کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 11 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے ترنجیت سنگھ سندھو کو ایل جی کے طور پر حلف لینے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا وسیع سفارتی تجربہ اور عوامی خدمت کے تئیں غیر متزلزل وابستگی بلاشبہ قومی راجدھانی کی حکمرانی اور […]

image

جے ڈی یو کے دہلی دفتر میںنشانت کمارکی پارٹی میں شمولیت کو لے کر منایا گیا جشن : شیلیندر کمار

نئی دہلی،10مارچ (میرا وطن نیوز ) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ میں باضابطہ شمولیت کا جشن جے ڈ ی یو دہلی اسٹیٹ آفس میں پارٹی کارکنوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور ایک […]

image

شہیدآیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور ایرانی عوام کو صبر و عظم کی تلقین

نئی دہلی ،10مارچ (میرا وطن نیوز ) جامعہ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حارث الحق نے گزشتہ شام نئی دہلی میں ایران کے سفارتخا نہ کا دورہ کیا۔انھوں نے ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی اورنائب سفیر جاوید حسینی سے ملاقات کرکے ایران کے مذہبی و سپریم رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای […]

image

مبینہ شراب گھوٹالہ معاملہ:

کیا بی جے پی اور جج کے درمیان کوئی رشتہ ہے ؟ سوربھ بھاردواج نئی دہلی، 10مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں نچلی عدالت کی جانب سے پارٹی کے رہنما ¶ں کو بے قصور قرار دیے جانے کے باوجود بی جے پی لیڈروں کی طرف سے سزا دلوانے کے […]

image

ملک میں ایل پی جی کا بحران بڑھا ،مودی جی کی خاموشی کی سزا بھگت رہی ہے عوام؟

نئی دہلی، 10مارچ(میرا وطن نیوز ) مغربی ایشیا میں جاری جنگ کا اثر اب بھارت میں گیس اور تیل کی سپلائی پر پڑنے لگا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر 60روپے مہنگا ہونے کے بعد اب کمرشیل گیس کی فراہمی بند کرنے کے مرکزی سرکار کے فیصلے نے ملک کے لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ گہراتے […]

image

منیش سسودیا نے ایم ایل اے مہراج ملک کے خاندان سے کی ملاقات

نئی دہلی/جموں کشمیر، 10مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور پنجاب کے انچارج منیش سسودیا نے کئی مہینوں سے جیل میں بند پار ٹی کے رکن اسمبلی مہراج ملک کے اہل خانہ اور پارٹی کارکنان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سبھی کو مودی سرکارکی آمریت کے سامنے مضبوطی سے ڈٹے […]

image

اتم نگر واقعہ پر جمعیت علماءہند کے وفد جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی، 10 مارچ(میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے وفدنے منگل کومولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیت کی ہدایت پر جوائنٹ پولیس کمشنر جتن نروال سے ان کے دفتر جنک پوری میں ملاقات کی۔اس وفد کی قیادت جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے کی۔ وفد نے اتم نگر کی جے جے کالونی میں […]

image