
نئی دہلی،27 مئی(میرا وطن نیوز) عیدالاضحیٰ کے مقدس موقع پردریاگنج علاقے میں واقع ہیرابینکوئٹ ہال میں سٹیزن یونائیٹڈ فاو ¿نڈیشن کے زیرِاہتمام ایک عظیم فلاحی پروگرام منعقدکیاگیا،جس کے تحت غریبوں،یتیموں،مسکینوں اور ضرو ر تمند خاندانوں میں راشن کٹس تقسیم کی گئیں۔ اس انسان دوست اقدام نے علاقے میں بھائی چارے، ہمدردی اورخدمتِ خلق کی ایک […]
نئی دہلی ،30مئی (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے سٹی ایس پی زون آفس میں ایک نئی تعمیر شدہ جدید لفٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی کونسلر سمن کمار گپتا اور سٹی ایس پی زون کی ڈپٹی کمشنر کنیکا کے علاوہ کارپوریشن کے سینئر افسران اور ملازمین موجود تھے۔ اس موقع […]
نئی دہلی، 30مئی(میرا وطن نیوز ) ملک بھر میں پیپر لیک اور امتحانات میں بے ضابطگیوں کے معاملات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ ہفتہ کو منعقد ہونے والے سی یو ای ٹی امتحان میں بھی تکنیکی خرابی کے باعث امیدواروں کو شدید گرمی میں کئی گھنٹوں تک پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ملک […]
نئی دہلی، 30مئی(میرا وطن نیوز ) چار انجن والی بی جے پی سرکار نے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی بارش کے موسم میں ملک کی راجد ھا نی دہلی کو ڈبونے کی پوری تیاری کر لی ہے۔ مانسون سر پر ہونے کے باوجود نالوں کی صفائی مکمل نہ ہو نے پر عام آدمی […]
نئی دہلی، 30مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیپر لیک کے واقعات اور انہیں روکنے کے لیے سرکار کی جانب سے اٹھائے جا رہے غیر م ¶ثر اقدامات پر مرکزی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک کو یقینی طور پر […]
نئی دہلی، 30 مئی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایک تاریخی، ہموار، عقیدت مند اور محفوظ کانوڑ یاترا کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی کانوڑ کمیٹی کی تشکیل نو کی ہے۔ دہلی کے ثقافت اور قانون کے وزیر کپل مشرا کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ایک […]
ابتدائی تحقیقات میں موبائل نمبر جموں و کشمیر سے نکلا ہے سائبر ٹیم کی مدد سے ملزمان کی تلاش میں سرگرداں ہیں اقلیتی مورچہ کے تمام ریاستی صدور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط ، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ نئی دہلی/ناگپور ،30 مئی (میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ […]
نئی دہلی، 30 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی کے قریب نارتھ رج پر واقع بونٹا پار ک میں صبح کی سیر کے دوران لوگوں سے بات چیت کی۔ دورے کے دوران، انہوں نے پارک کی دیکھ بھال اور سہولیات کے بارے میں رائے حاصل […]
نئی دہلی، 30 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ کے مطابق شدید گرمی کی لہر سے پیدا ہونے والے پانی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہر یانہ نے مونک کینال کے ذریعے کم از کم ایک ہزارکیوسک پانی کی فراہمی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 980 […]
نئی دہلی ،30مئی (میرا وطن نیوز ) امروہہ فاو ¿نڈیشن کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بھوپال گراو ¿نڈ میں منعقد’سنوسٹارگرین چیمپئین شپ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں کرکٹ کے شائقین، کھلاڑیوں اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی سنوسٹارگرین […]