Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جموں و کشمیر کے تارکین وطن خاندانوں کےلئے ’ایک وقتی ایمنسٹی اسکیم‘ کی منظوری

نئی دہلی، یکم جون،(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار جموں و کشمیر سے بے گھر اور فی الحال دہلی میں مقیم تارکین وطن خاندانوں کی بہبود، باز آبادکاری اور سماجی تحفظ کے لیے پوری وابستگی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کو آگے بڑھانے میںکابینہ نے جموں […]

image

دہلی سرکار کا کسانوں کی: فصل کے نقصان کےلئے 75ہزارروپے فی ہیکٹر معاوضہ

پہلی سرکار کے20ہزار روپے فی ایکڑ کی پرانی شرح پر نظرثانی کی گئی:ریکھا گپتا نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) کسانوں کو اہم راحت فراہم کرتے ہوئے دہلی سرکار نے فصلوں کے نقصان کے لیے دی جانے والی ایکس گریشیا امداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق ریکھا […]

image

دہلی فسادات معاملے میں طاہر حسین نے دی ضمانت کی درخواست

نئی دہلی، یکم جون (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ کے جج امت شرما نے 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کی سا زش کے الزام میں گرفتار طاہر حسین کی ضمانت کی درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اب اس ضمانت درخواست کی سماعت وہ بنچ کرے […]

image

اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول میں تعلیمی معیار بہتر بنانے کو لے کر پیش کیا گیا میمورنڈم

نئی دہلی،یکم جون (میرا وطن نیوز ) تاریخی اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ میں تعلیمی معیار، امتحانی نتائج اور انتظامی کارکرد گی کو بہتر بنانے کے لیے اسکول کے سابق طالب علم اور سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے دہلی ایجوکیشن سوسائٹی، اسکول مینجنگ کمیٹی، اسکول منیجر اور ہیڈ […]

image

ساکیت بلڈنگ گرنے پر آپ کونسلروں کاساو ¿تھ زون کے ڈی سی گھیراو ¿

نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) ساکیت عمارت کے انہدام کے سلسلے میں بی جے پی کے زیر اقتدار دہلی میونسپل کارپوریشن کے ساﺅتھ زون کے ڈی سی راکیش کمار کی جانب سے شدید لاپرواہی کے انکشاف کے بعد عام آدمی پارٹی نے پیر کو ڈی سی کے دفتر کا گھیراو ¿ کیا۔ ایم […]

image

نیٹ امتحان کو لے کر آئی وائی سی ملک گیر تحریک کو تیز کرے گی:ادے بھانو چِب

نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) کشمیر سے کنیا کماری تک مہینوں کے مسلسل مظاہروں کے بعدانڈین یوتھ کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ملک گیر تحریک کو مزید تیز کرے گی۔آئی وائی سی کو کہنا ہے کہ NEET اور CUET سے لے کر CBSE اور SSC-GD امتحانات تک، ملک بھر کے […]

image

بی جے پی سرکار تیسری بار ایم سی ڈی وارڈ کمیٹی کے انتخابات سے بھاگی : انکش نارنگ وارڈ کمیٹی کے انتخابات، 29 مئی کو نامزدگیوں کے ساتھ 3 جون کو ہونے والے تھے

نئی دہلی، 27 مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی زونل انتخابات کو بار بار ملتوی کرنے کے پیچھے بنیادی وجہ کے طور پر بی جے پی کونسلروں کے درمیان موجود شدید اندرونی کشمکش کی نشاندہی کی ہے۔ ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے کہا کہ بی […]

image

دہلی جل بورڈ کے وائس چیئر مین نے کی ریاستی بی جے پی صدر سے ملاقات وریندر سچدیوا نے ستیش اپادھیائے کو پھولوں کا گلدسہ پیش کرکیا خیر مقدم

نئی دہلی ،27مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی جل بورڈ کے وائس چیئر مین ستیش اپادھیائے نے بدھ کو ریاستی بی جے پی دفتر میں پردیش بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا سے ملاقات کی ۔اس دوران ریاستی صدر نے وائس چیئر مین کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر خیر مقدم کیا ۔اس موقع پر […]

image

105 مربع میٹر تک کی عمارتوں کےلئے لازمی معائنے کی شرط ہوئی ختم دہلی میںبلڈنگ ریگولرائزیشن کے عمل کو آسان بنایاگیا ہے : میئر

نئی دہلی ،27مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی راجدھانی کے صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔اس سمت میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے میئر نے 105 مربع گز تک کی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے میں آرہی ایک بڑی رکاوٹ کو ختم کردیا ہے۔ اس […]

image

پانی کی قلت کو لے کر آپ کا مٹکا پھوڑ احتجاج جاری دیولی گاﺅںمظاہرہ ،کونڈلی میں مظاہرے کی تیاری

نئی دہلی، 27مئی(میرا وطن نیوز ) شدید گرمی کے دوران دہلی بھر میں آبی بحران کے خلاف عام آدمی پارٹی کا بی جے پی سرکارکے خلاف مٹکا پھوڑ احتجاج جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی اور کونسلر اپنے اپنے علاقوں میں مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر مٹکا پھوڑ احتجاج کر رہے ہیں […]

image