
غزہ: غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے فرزند حازم ہانیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے فرزند حازم اسماعیل ہانیہ کو […]
اسلام آباد :پاکستان میں 8 فروری کو ہوئےعام انتخاب میں کسی بھی پارٹی کو مکمل اکثریت حاصل نہیں ہوئی ہے، نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف پی ایم ایل-این اور پی پی پی مل کر اتحادی حکومت تشکیل دینے کی کوشش میں مصروف ہیں، اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یعنی عمران […]
نیویارک: امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سرکاری طور پر حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یکم فروری کو دنیا بھر کے 140 ممالک میں عالمی یوم حجاب کی سالانہ تقریب منعقد کی جاتی ہے جس کی بنیاد ناظمہ خان نے 2013 میں رکھی تھی۔ رواں […]
اسلام آباد: راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے عمران خان کو 9 مئی کے فسادات سے متعلق 12 معاملوں میں ضمانت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔یہ خبر عمران خان کے لیے دوہری خوشخبری ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ 266 میں سے تقریباً 250 سیٹوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آئے […]
نئی دہلی۔ عالمی ادارہ برائےانسانی حقوق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے گھروں کوبلڈوزر سے مسمار کرنے کا سخت نوٹس لیا اور دو مختلف رپورٹس جاری کی ہیں جن میں 5 ریاستوں میں مسلم اقلیت کے گھروں کو نشانہ بناکر انہیں بے گھر کرنے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ جے […]
خیبرپختونخواہ :پاکستان میں عام انتخابات کے درمیان جمعرات کی سہ پہر ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں 5 پولیس اہلکاروں کی زندگیاں تلف ہوگئیںاور 2 زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے کلاچی میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں نے پہلے آئی ای ڈی دھماکہ […]
لندن: کنگ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص کی گئی ہے اور ان کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا ہے۔ بکنگھم پیلس نے پیر کو یہ اعلان کیا۔ بکنگھم پیلس نے ایک بیان میں کہا، ’’کنگ نے حال ہی میں بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کے لیے ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ […]
ڈیرہ اسماعیل خان:پاکستان کے خیبر پختونخواں واقع ڈیرا اسماعیل خان میں پیر کی صبح ایک تھانہ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 10 پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے 6 دیگر سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان میں 5فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے چند روز قبل ہوئے اس حملہ نے […]
بغداد:عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السدانی نے ہفتے کے روز مغربی عراق پر امریکی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے غم میں تمام سرکاری وزارتوں اور اداروں میں سہ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ عراقی حکومت نے یہ اطلاع دی ہے۔عراقی حکومت نے سوشل میڈیا پر کہا، “وزیراعظم محمد ایس السدانی نے تمام […]
اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج پھر ایک بری خبر ملی۔ بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی شادی کو پاکستانی عدالت نے ناجائز یعنی غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو 7-7 سال قید کی […]