
نئی دہلی۔ چیرمن پی پی پی بلوال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے آصف علی زرداری کو صدراتی انتخابات میں اپنا امیدوار بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ڈاؤن کی خبر کے مطابق بلوال نے کہا کہ ملک میں پھیلتی ہوئی آگ پر قابو پانے کے لئے ہم نے فیصلہ کیاہے کہ زرداری صدارتی […]
واشنگٹن :امریکی صدر جمہوریہ جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پرامریکیوں کی طرف سے تاخیر سے اوہائیو کے ایک چھوٹے سے گاؤں’مشرقی فلسطین‘ جس کی آبادی 4000 نفوس سے کم ہے کے دورے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔العربیہ کے مطابق ’مشرقی فلسطین‘ امریکی ریاست اوہائیو کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے جس کے دورے […]
ماسکو : روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، براہ راست روسی صدر ولادیمیر پوٹن […]
اسلام آباد۔زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے باوجود اگلی حکومت کی بنانے کی کوشش نہیں کرنے والی عمران خان کی تحریک انصاف پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔پی ٹی ائی کے بیرسٹر علی سیف نے اس فیصلے […]
نیویارک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کاروباری تنظیموں کو نیویارک کی ریاستی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز کی طرف سے درج کرائے گئے بزنس فراڈ کے مقدمہ میں جمعہ کے روز 35.5 کروڑ (355 ملین) امریکی ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔یو این آئی کی خبر کے مطابق نیویارک […]
مدینہ منورہ : گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی ؐمیں 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کے ادارے نے بتایا ہے کہ حرم نبوی ؐ میں آنے والوں میں 12 ہزار 744 بزرگ اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ادارے […]
ماسکو:روسی اپوزیشن لیڈر اور صدر ولادمیر پوتن کے سخت مخالف رہے ایلیکسی نولنی کی آج جیل میں موت ہو گئی۔ اس خبر نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے کیونکہ اچانک ان کی موت کئی طرح کے شبہات پیدا کرنے والی ہے۔ ایلیکسی نولنی گزشتہ کافی دنوں سے جیل میں بند تھے […]
اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل۔ ن)سربرارہ نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کے عہدے کے لئےاور پنجا ب کے وزیراعلیٰ کے لئےاپنی بیٹی مریم نواز کونامزد کیاہے۔ایکسپریس ٹرابیون کی خبر کے مطابق پی ایم ایل( ن) ترجمان مریم ارونگ زیب نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ […]
ابوظپبی : ہندوستان میں ڈیولپڈ روپے کارڈ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) تک بھی پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے منگل (13 فروری) کو ابوظہبی میں روپے کارڈ سروس کا آغاز کیا۔ صدر نہیان نے اپنے نام سے ابھرا ہوا ایک […]
ابوظہبی: ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تجارت اور سرمایہ کاری، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فنٹیک، توانائی، بنیادی ڈھانچہ، ثقافت اور عوام کے درمیان تعلقات سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر منگل کو نو معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدوں کے دستاویزات کا تبادلہ وزیر اعظم […]