
نئی دہلی، 26 جنوری(میرا وطن) یوم جمہوریہ کے مبارک موقع پر ہفتے کوایم سی ڈی اسکول، ای بلاک، اشوک وہار فیز-1 میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے جھنڈا لہرایا۔ پروگرام کی صدارت ایم سی ڈی ایجوکیشن کمیٹی کے چیرمین اور مقامی کونسلر اور یوگیش ورما نے […]
نئی دہلی، 24 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین شری ہری ونش کے ساتھ متھرا روڈ پر واقع د ہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) میں منعقدہ سالانہ اسپورٹس ڈے کی تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں سے بچوں کی زندگیوں میں خود اعتمادی، […]
نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن) منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے ریاستی یوم تاسیس کے کامیاب جشن کے بعد اتر پردیش، ہما چل پردیش ، اور دادرا اور نگر حویلی کے ریاستی یوم تاسیس کو منانے کے لیے جمعرات کودہلی سکریٹریٹ میں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ لوک رقص، روایتی موسیقی، اور […]
نئی دہلی،23جنوری (میر اوطن ) مسجد فیض الٰہی کے احاطہ کی انہدامی کارروائی کے لئے شکایت کنندہ کی 24 مئی 2025 کو دہلی وقف بورڈ اور منتظمہ کمیٹی کو نظر انداز کر بقیہ متعلقہ محکموں کو ارسال کی گئی تھی ۔جس میں شکایت کی گئی تھی کہ رام لیلا میدان میں دھارمک استھلوں کی آڑ […]
یہاں ایک ڈبلیو سی ڈی آئی سی ڈی ایس افسر کی بائک چوری ہوچکی ہے ڈی ایم کے دفتر کے باہر نصب اے سی کے پرزے بھی چوری ہو گئے ہیں نئی دہلی ،23جنوری (میرا وطن ) دہلی سرکاربھلے ہی اپنے ضلع مجسٹریٹ دفاتر کو عام لوگوں کی سہولیات سے لیس کر منی سکریٹریٹ بنانے […]
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور سرگر میوں کو عالمی امن کےلئے خطرہ قراردیا گیا نئی دہلی، 23جنوری (میرا وطن) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (رجسٹرڈ) کی گورننگ باڈی کا ایک اہم اجلاس اوکھلا میں واقع دفتر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں (صدر مشاورت)نے کی۔ دیگر شرکاءمیں کارگزار صدر […]
نئی دہلی ،22جنوری (میرا وطن) نو شری آرٹ اینڈ کلچر تنظیم نے جمعرات کوآرٹیزن آرٹ گیلری، پیارے لال بھون، بہادر شاہ ظفر مار گ نئی دہلی میں گروپ آرٹ نمائش ’آرٹ نا آرٹ‘کا انعقاد کیاگیا۔ اس نمائش میں ملک بھر سے کل 32 فنکا روں نے حصہ لیا جن میں آل انڈیا پینٹنگ مقابلے سے […]
نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن) قومی یکجہتی اور نوجوانوں کی شرکت کے جذبے کو تقویت دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے اننت ناگ، کپو اڑہ، بارہمولہ، بڈگام، سری نگر اور پلوامہ اضلاع کے 170 نوجوانوں کے ایک وفد نے پیر کودہلی اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس دورے کا اہتمام کشمیری یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت […]
سرسی سادت/ سنبھل (میرا وطن) حضرت پیغمبرِ اکرم کے فرزند حضرت امام حسینؑ نے فاسق و فاجر یزید بن معاویہ کے مطالب بیعت کے جواب میں فرمایا ‘مجھ جیسا ا ±س جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا’امام حسین کا یہ اعلانِ حق صبحِ قیامت تک فِکر ح ±سینِی اور مظلوموں و حق پرستوں کے لیے […]
مظفرنگر ،19جنوری(میرا وطن ) مظفرنگرکے گاﺅں کلیان پورمیںاردو طلباءاور طالبات کا ایک تحریری مقابلہ منعقد ہوا ، جس میں10 ہونہا ر طلباءاور طالبات کو قیمتی انعامات سے سرفراز کیا گیا۔ عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی، نئی دہلی اور القاضی اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر سینئر صحافی معصوم […]