
ایران کی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے الزام میں مشہور گلوکار عامر طاطالو کے نام سے مشہور عامر حسین مغشودلو کو سزائے موت سنائی ہے۔ عامر حسین کو پہلے پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی لیکن پروزکیوٹر کے اعتراض کے بعد جب اس معاملے کو پھر سے کھولا گیا اور جانچ کی گئی […]
واشنگٹن : ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار امریکہ کے صدر بن جائیں گے۔ ان کی تقریب حلف برداری میں پہلی بار دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ نومنتخب امریکی صدر 20 جنوری کو باضابطہ طور پر امریکہ کے دوسری بار صدر بن جائیں گے ۔ ان کی تقریب حلف برداری کے […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آج جمعہ (17 جنوری 2025 کو سنایا گیا)۔ عدالت نے عمران خان کو […]
مراکش کے ساحلی علاقے میں پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پر اسپین لے جانے والی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں کل 80 مسافر سوار تھے، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ یہ معلومات پاکستانی حکام اور انسانی حقوق کے ادارے واکنگ بارڈرز کی جانب سے […]
ہندوستان اور کینیڈا کے مابین سفارتی تناؤ کے دوران امیگریشن، ریفیوجی اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا (آئی آر سی سی) کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 20 ہزار ہندوستانی طلبہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اپنی حاضری درج نہیں کروا رہے۔ ان طلبہ کو تعلیمی اداروں میں ’نو […]
دوحہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیرِ اعظم کی حماس اور اسرائیلی مذاکراتی کمیٹی سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد یہ معاہدہ مکمل ہوا۔ ان مذاکرات کے نتیجے میں غزہ میں جنگ بندی […]
امریکہ کا لاس اینجلس تقریباً ایک ہفتہ سے آگ کی زد میں ہے۔ ایک ساتھ کئی جنگل جل کر خاک ہو چکے ہیں۔ عام سے لے کر خاص لوگوں کے آشیانے بھی اس آگ سے نہیں بچ سکے ہیں۔ اب تک 24 لوگ اس آفت میں اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ اس تباہی سے ایسی […]
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ کے شجاعیہ علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں 8 افراد کی جانیں چلی گئیں، اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب یہ افراد اپنے گھروں میں موجود […]
منگل کی صبح آئے زلزلے نے تبت میں تباہی مچا دی ہے۔ اس شدید زلزلہ کی زد میں آنے سے یہاں 32 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 38 زخمی بتائے جاتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ زلزلہ کے بعد […]
امریکہ میں اس وقت موسم کافی خراب ہے۔ موسم سرما کے طوفان کی وجہ سے یہاں دہائی کی سب سے شدید برفباری کا امکان بن رہا ہے۔ درجہ حرارت میں تیزی سے کمی، تیز ہوا اور برف کا دھماکہ ہونے کی وجہ سے وسطی امریکہ کے کچھ حصوں میں سفر کے لیے حالات خطرناک ہو […]