Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اترپردیش میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لکھنئو: لکھنؤ کے مانک نگر تھانہ علاقے کے چندر نگر کی رہنے والی ایک خاتون کورونا سے متاثر پائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کچھ دنوں سے سردی اور بخار میں مبتلا تھی۔ چنانچہ جب کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو خاتون کورونا میں مبتلا پائی گئی۔بتا یاجاتا ہے کورونا سے متاثرہ خاتون […]

image

حج 2024کے لیے درخواست کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر، 20 دسمبر 2023 کے مطابق حج 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک توسیع کے بعد اب دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا ’حج ہیلپ […]

image

بہار کے گوپال گنج میں پجاری کاقتل

نئی دہلی : بہار کے گوپال گنج میں ایک پجاری کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا اور اس کی آنکھیں نکال لی گئیں۔ پجاری کی نعش کو علاقہ میں جھاڑیوں سے برآمد کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بھی زخم تھے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ منوج کمار گذشتہ […]

image

آسام حکومت کثرت ازدواج پر پابندی کے لئے سرگرم

نئی دہلی: وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔سرما نے […]

image

نابالغ کے ساتھ زنا کے معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار کو 25 سال قید کی سزا

اتر پردیش کے سونبھدر میں دُدھی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو گزشتہ روز ایک نابالغ بچی کے ساتھ زنا کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا، اور آج سزا کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو عدالت نے 25 سال کی قید اور […]

image

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر موہن یادو کی حلف برداری

بھوپال: موہن یادو نے بدھ کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ جگدیش دیورا اور راجندر شکلا نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس طرح مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ اب دو نائب وزرائے اعلیٰ ہوں گے۔ موہن یادو کی حلف برداری کی […]

image

یوپی میں کوچنگ ادارے 8بجےرات کےبعد بھی کھل سکیں گے

لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے 30 اگست کا اپنا حکم واپس لے لیا ہے جس میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ نے رات 8 بجے کے بعد لڑکیوں کی کلاسز پر پابندی عائد کی تھی۔ اسپیشل سکریٹری اکھلیش کمار مشرا کے دستخط شدہ نیا حکم سابقہ ​​رہنما خطوط کی وسیع پیمانے پر تنقید کے بعد آیا ہے۔ […]

image

نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈقصوروار

لکھنئو:اتر پردیش کے سونبھدر ضلع واقع دُدّھی سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو نابالغ سے عصمت دری کے ایک معاملے میں منگل کے روز ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے قصوروار ٹھہرا دیا ہے۔ عدالتی حکم کو پیش نظر رکھتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیا […]

image

موہن یادو مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

بھوپال: مدھیہ پردیش میں نئے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ موہن یادو کو ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ موہن یادو کو آج لیجسلیچرکی پارٹی میٹنگ میں پارٹی لیڈر منتخب کیا گیا۔حسب توقع شیو راج سنگھ چوہان کو اس باروزیر اعلیٰ نہیں بنایا گیا ۔لیکن یہ بعید از […]

image

کار میں آگ لگنے سے 8افراد اجاں بحق

لکھنؤ: اترپردیش کے بریلی۔نینی تال ہائی وے پر ہفتہ کی آدھی رات کو ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک کار میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بریلی میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بہیڑی جا رہے تھے۔ ڈمپر میں پھنسی گاڑی جلتی […]

image