Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مرکزی بجٹ کا منفی اثر۔ سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

نئی دہلی :آج پارلیمنٹ میں ایک طرف مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن بجٹ پیش کر رہی تھیں، اور دوسری طرف شیئر مارکیٹ میں کہرام والے حالات پیدا ہو رہے تھے۔ جیسے جیسے وزیر مالیات کی بجٹ تقریر آگے بڑھ رہی تھی، ویسے ویسے شیئر مارکیٹ میں اتھل پتھل بڑھتی جا رہی تھی اور آخر میں […]

image

نئے بجٹ میں 4.1 کروڑ نوجوانوں کے لئےروزگار، ہنر اور دیگر مواقع کا اعلان

نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں عام بجٹ 2024 پیش کر دیا ہے۔ اپنی طویل بجٹ تقریر میںوزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا، ’’مجھے 5 سالوں میں 4.1 کروڑ نوجوانوں کے لیے روزگار، ہنر اور دیگر مواقع کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 5 اسکیموں اور اقدامات کے وزیر اعظم کے […]

image

رجوری ضلع میں دراندازی کی کوشش ناکام

سری نگر: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں منگل کے روز فوج کے جوانوں نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ تاہم اس فائرنگ کے دوران ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بٹل سیکٹر میں منگل کی علی الصبح مستعد فوجی […]

image

لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں آشیش مشرا کو باقاعدہ ضمانت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری تحریک کے دوران 2021 میں اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے تشدد کے واقعات میں کئی کسانوں کے مبینہ قتل کے معاملے میں ملزم سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو پیر کو باقاعدہ ضمانت دے دی۔آشیش کے علاوہ […]

image

ہندوستان میں ایک ساتھ 4 وائرس کا خوف

نئی دہلی :ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں اس وقت الگ الگ طرح کے وائرس نے لوگوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔ خاص طور سے زیکا، نپاہ، چاندی پورہ اور کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی اموات بھی ہو رہی ہیں جس نے ماہرین طب کو فکر مند کر دیا ہے۔ یہ چاروں وائرس بھلے […]

image

کانوڑ روٹ پر دوکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کے حکم پرسپریم کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی سپریم کورٹ نے پیر کو کانوڑ روٹ پر دکانداروں کو اپنی دوکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی دکانوں پر صرف کھانے پینے کی اشیا کی اقسام لکھی جائیں، دکاندار کا نام لکھنا ضروری نہیں۔سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے […]

image

نوح میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران برج منڈل جل ابھیشیک یاترااختتام پذیر

نوح (ہریانہ): برج منڈل جل ابھیشیک یاترا جس کے دوران گزشتہ برس تشدد برپا ہوا تھا، پیر کے دن یہاں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کے بیچ شروع ہوئی۔مختلف مقامات پر ہندو اور مسلم دونوں برادریوں نے یاترا کا خیرمقدم کیا۔ مہامنڈلیشورم سوامی دھرم دیو نے کہا کہ اِس سال کی یاترا نے ملک بھر میں […]

image

بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سےمرکزکا انکار

نئی دہلی : پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران پیر کے روز مرکزی حکومت کی جانب سے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سے انکار کے بعد آر جے ڈی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’بہار کو نہیں ملے گا خصوصی […]

image

مدھیہ پردیش میں بورڈ پر نام لکھنے کی کوئی ہدایت نہیں

بھوپال: مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ اس نے ریاست میں کانوڑ یاترا روٹ پر دوکانداروں کو بورڈ پر اپنا نام لکھوانے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔ یہ لازمی نہیں ہے۔اترپردیش میں یاترا روٹ پر دوکانداروں کو بورڈ پر مالک کا نام لکھوانے کی ہدایت پر تنازعہ […]

image

خوشگوار اور پُر سکون ماحول میں فریضہ حج اداکرتمام ہندوستانی حجاج کرام وطن واپس

نئی دہلی: حج 2024 مکمل ہوگیا۔ تمام ہندوستانی حجاج کرام خوشگوار اور پُر سکون ماحول میں فریضہ حج کی مکمل ادائیگی کے بعد 19 امبارکیشن پوائنٹس اور 473 پروازوں کے ذریعے آج وطن واپس پہنچ گئے ۔دہلی کے آئی جی آئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور ممبئی کے چھتر پتی مہاراج انٹر نیشنل ائیر پورٹ […]

image