Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

چراغ پاسوان کی پارٹی سے22 عہدیداران کا استعفیٰ

پٹنہ:بہار میں 40 میں سے 5 لوک سبھا سیٹوں پر انتخاب لڑ رہی چراغ پاسوان کی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی رام ولاس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اس سے ناراض ہوکر آج ایک ساتھ 22 لیڈران و عہدیداران نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس اجتماعی استعفے سے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل ایل […]

image

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وایناڈ سےکاغذات نامزدگی داخل کردی

وایناڈ:کیرالہ کے وایناڈ سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نےآج لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیےکاغذات نامزدگی داخل کر دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے ایک روڈ شو کیا جس میں کانگریس جنرل سکریٹری اور ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔ راہل گاندھی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ وائناڈ کے ایک گاؤں […]

image

ڈاکٹرمنموہن سنگھ سمیت 54اراکین راجیہ سبھا سے سبکدوش

نئی دہلی : ملک کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹڑمنموہن سنگھ راجیہ سبھا سے ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منموہن سنگھ کو خط لکھ کر کہا کہ اب آپ راجیہ سبھا میں نہیں ہوں گے اور فعال سیاست میں بھی نہیں ہونگے، لیکن پھر بھی آپ کی آواز ملک کے […]

image

آگرہ میں روز افطار پروگرام میں ہندو مسلم اتحاد کی نمایاں مثال

رمضان المبارک میں روزہ افطار کا اہتما م عام بات ہے ،پورے ماہ افطار کی دعوتوں کا اہتمام جاری رہتا ہے لیکن اس سال آگرہ میں ایک ایسے روز افطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہندو مسلم اتحاد کی نمایاںمثال دیکھنے کو ملی ۔ سب نے مل افطار کیا اوراللہ رب العزت کی […]

image

عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے دیدی ضمانت

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو سنجے سنگھ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے کئی سوالات پوچھے تھے۔ سپریم کورٹ نے ای ڈی سے پوچھا تھا کہ سنجے سنگھ 6 ماہ […]

image

لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کی جانب سےمزید 17 امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی : کانگریس نے منگل کو لوک سبھا انتخابات کے لئے مزید 17 امیدواروں کا اعلان کیا، جن میں طارق انور ، ایم ایم پلم راجو اور پارٹی کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی کے نام شامل ہیں۔ پارٹی کی طرف سے جاری امیدواروں کی 11ویں فہرست میں آندھرا پردیش […]

image

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی :گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو اس معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا […]

image

گمراہ کن اشتہارپر سپریم کورٹ کے ذریعے با با رام دیو کی سرزنش

نئی دہلی: پتنجلی کے اپنی دواؤں کو الوپیتھک اور انگریزی دواؤں سے بہتر قرار دینے والے اشتہارات سے متعلق معاملہ میں سپریم کورٹ نے پتنجلی کے مالک بابا رام دیو اور کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بال کرشن کی سرزنش کی اور کہا کہ عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود انہوں نے پریس […]

image

فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں۔انکم ٹیکس محکمہ کی یقین دہانی

نئی دہلی :انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے کانگریس کو 17 سو کروڑ روپئے کے جرمانے سے متعلق بھیجے گئے نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کانگریس پارٹی کو بڑی راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ فی الحال اس […]

image

اس سال اپریل میں ہی شدت کی گرمی پڑنے کاا ندیشہ

نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں اپریل تا جون کے دوران چار سے آٹھ دن کی نارمل گرمی کے مقابلے میں 10 سے 20 دن تک لو چلنے کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے اپنے نئے اپ ڈیٹ میں کہا کہ […]

image