
نئی دہلی :الیکشن کمشنر ارون گوئل نے لوک سبھا انتخابات 2024 سے عین پہلےآج اپنا استعفیٰ پیش کردیا ۔ خبر کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیاہے۔الیکشن کمیشن کی قیادت اب صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کے پاس ہے اور کوئی الیکشن کمشنر نہیں ہے۔ارون گوئل کے استعفیٰ کی […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا حکیم الدین قاسمی (جنرل سکریٹری، جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں فساد متاثرہ علاقہ کا جائزہ لینے کے لیے ہلدوانی پہنچا۔ وفد نے محلہ اندرا نگر، ملک کا باغیچہ اور لائن نمبر 17 میں گھر گھر جا کر لوگوں کی خبر گیری کی اور ہر ممکن […]
لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے یہ اعلان کیا ہےکہ ان کی پارٹی لوک سبھا تنہاالیکشن لڑے گی۔ انہوں نے کسی تیسرے محاذ یا کسی بھی سیاسی تنظیم کے ساتھ اتحاد کی قیاس آرائیوں کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ بتادیں کہ اتر پردیش میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی ایک ساتھ الیکشن […]
نئی دہلی : آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر ہوئی ایک اہم میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بی جے پی آندھرا پردیش میں چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی […]
کولکتہ :مغربی بنگال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم نے لوک سبھا رکنیت کے ساتھ ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ جھارگرام سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنار ہیمبرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ ذاتی اسباب کی بنا پر کیا ہے۔کنار […]
نئی دہلی : دہلی میں ہوا کا مجموعی معیار اے کیو آئی ہفتہ کو ‘ناقص سطح سے نیچے رہا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، آنند وہار علاقے میں صبح 8 بجے پی ایم 2.5 کی سطح ‘ابتر زمرے میں 300 اور پی ایم 10 کی سطح 259 تک پہنچ گئی۔ […]
نئی دہلی: ہندوستانی شہریوں کو سیکورٹی گارڈ کی نوکری فراہم کرنے کے بہانےروس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کرتےہوئے سی بی آئی نے ایجنٹوں سے منسلک 7 شہروں میں 10 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار کر ہندوستانیوں کو روس اسمگل کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کردیا۔اس سلسلے میں میڈیا سے خطاب […]
نئی دہلی: شمالی دہلی کے اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں لوگوں کی پٹائی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نےاپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے عمل سے […]
نئی دہلی : سیاست نیوز پورٹل پرانڈیا ٹوڈے کے ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق بی جے پی مبینہ طور پر ہندوستانی کرکٹر محمدشامی کو مغربی بنگال سے ٹکٹ دینے پر غور کر رہی ہے۔ اگرچہ پارٹی قیادت ان تک پہنچ گئی ہے، لیکن کرکٹر نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ بی […]
نئی دہلی :کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں 39 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی وایناڈ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ راہل گاندھی کے علاوہ بھوپیش بگھیل کو راج ناندگاؤں سے ٹکٹ دیا […]