Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم کے بیانات پرراہل کا سخت ردعمل

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دئے گئے بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں مایوسی ہاتھ لگنے کے بعد نریندر مودی کے جھوٹ کا معیار اتنا گر گیا […]

image

جیل میں کیجریوال کی جان لینے کی سازش۔سوربھ بھاردواج کا سنسنی خیز الزام

نئی دہلی: جیل میں بند وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کی صحت پر تنازعہ کے بیچ عام آدمی پارٹی نے اتوار کے دن الزام عائد کیاکہ جیل میں وزیر اعلیٰ کو ہلاک کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عام آدمی پارٹی قائد اور دہلی کے وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ معاملہ […]

image

ایل جے پی ایم پی محبوب علی قیصرآر جے ڈی میں شامل

پٹنہ :  بہار کی چراغ پاسوان والی راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ کھگڑیا سے موجودہ ایم پی محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔محبوب علی قیصر نے اتوار (21 اپریل) کو پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کی […]

image

منی پور کے 11 پولنگ مراکز پر 22 اپریل کو دوبارہ پولنگ ہوگی

نئی دہلی : گزشتہ 19 اپریل کو ملک کی 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے تھے، جن میں منی پور اندرونی اور منی پور باہری (کچھ حصہ) لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی تھی تاہم ووٹنگ کے دوران کئی مقامات سے تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کی خبروں کے […]

image

مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال

مراد آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا آج دہلی ایمس میں انتقال ہو گیا۔ اس لوک سبھا سیٹ پر کل یعنی 19 اپریل کو ہی پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالا گیا تھا۔ سرویش سنگھ نے بھی کل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، لیکن اس کے […]

image

منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں درج بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے معاملات میں عام آدمی پارٹی (عآّپ) کے رہنما منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔رپورٹ […]

image

حیدرآبادسے اسدالدین اویسی نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعہ 19 اپریل کو تلنگانہ میں 13 مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔اپنے بھائی اور اے آئی ایم آئی ایم اسمبلی فلور لیڈر اکبرالدین اویسی اور پارٹی ایم ایل ایز، […]

image

اپوزیشن آئین میں تبدیلی کو لیکر جھوٹا بھرم پیدا کر رہی ہے: سید زین العابدین علی خان

اجمیر 20اپریل (میرا وطن نیوز) سید زین العابدین علی خان روحانی سربراہ اور اجمیر شریف درگاہ کے دیوان نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی کے ذریعہ آئین میں تبدیلی کرنا چاہتے ہے جو کہ اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ پھیلایاگیا ایک جھوٹا بھرم ہے، اور ترمیم کرنا الگ بات ہے۔ سید زین العابدین علی […]

image

سنگرورجیل میں قیدیوں میں خونی جھڑپ ،دوکی موت

سنگرور: پنجاب کے ضلع سنگرور سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جمعہ کی دیر رات یہاں ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے درمیان زبردست لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی ۔ قیدیوں نے ایک دوسرے پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد چار قیدیوں کو سنگرور اسپتال لایا گیا۔ جن […]

image

ناگالینڈ میں 4 لاکھ ووٹروں کے ذریعے انتخاب کا بائیکاٹ

کوہیما: مشرقی ناگالینڈ کے 6 اضلاع میں 738 پولنگ مراکز پر انتخابی عہدیداروں نے جمعہ کو 9 گھنٹے سے زیادہ انتظار کیا لیکن ناگا تنظیموں کی جانب سے علیحدہ ’سرحدی ناگالینڈ علاقہ‘ کے مطالبہ پر پولنگ سے دور رہنے کی اپیل کے سبب علاقے کے تقریباً 4 لاکھ ووٹروں میں سے کوئی بھی ووٹ ڈالنے […]

image