
کٹھوعہ: ایک جوڑے نے آج اپنی شادی کے دن ووٹ ڈالا۔ کٹھوعہ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 9کے پولنگ اسٹیشن میں قطار میںکھڑے رائے دہندے اسیم منگوترہ اور ویشالی کو شادی کے لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔قطار میں کھڑے ووٹرس نے دونوں کے لئے راستہ بنایا تاکہ وہ دوسروں سے پہلے پولنگ اسٹیشن میں […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس پر عدالت عظمیٰ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے گواہاٹی باشندہ ہیرین گوہین کی طرف سے پیش کی […]
نئی دہلی : ایران اور اسرائیل کے درمیان حالات دن بہ دن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ اس تشویش ناک صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہندوستانی ایئرلائنس کمپنی ایئر انڈیا نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نے تل ابیب کے لیے اپنی سبھی پروازوں کو 30 اپریل تک منسوخ کرنے کا فیصلہ […]
نئی دہلی: سکاٹ لینڈ کے ایک مشہور سیاحتی مقام پر دو ہندوستانی طلباء حادثہ کا شکار ہو گئے۔ 22 اور 26 سال کی عمر کے دو ہندوستانی طلباء کی لاشیں پانی سے ملی ہیں۔ معلومات کے مطابق دونوں کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی۔یہ طلباء اپنے 4 دیگر دوستوں کے ساتھ سیاحتی مقام کی […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پرامن طریقے سے جاری ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع […]
نئی دہلی :پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں آج یعنی19 اپریل جمعہ کو 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 102 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 1,625 امیدوار میدان میں ہیں جن کی انتخابی مہم بدھ کی […]
نئی دہلی: عام آدمی پارتی نے دہلی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے مہیش کمار کھینچی کو میئر اور رویندر بھاردواج کو ڈپٹی میئر کے لئے امیدوار قرار دیا ہے۔ مہیش کھینچی دیونگر وارڈ 84 سے کونسلر ہیں۔ جبکہ بھاردواج امن وہار وارڈ 41 سے کونسلر […]
لکھنؤ: بدھ کے روز لکھنؤ کی باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی کی تقریبات کے دوران دو طلباء گروپوں میں “اونچی آواز میں موسیقی” پر تصادم ہوگیا۔تصادم کے بعد طلباء نے رات کو وائس چانسلر (وی ۔ سی) سنجے کمار کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ رام نومی کی […]
حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے یہاں سے تقریباً 250 کلومیٹر دور کنی پلی گاؤں میں ‘ہنومان دیکشا لباس’ پہن کر ادارے میں آنے والے کچھ طلبہ پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں ایک اسکول کے نمائندے اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق، طلباء کے والدین کی […]
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے […]