
نئی دہلی :کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی اومن چانڈی کی یاد میں قائم ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ’اومن چانڈی فاؤنڈیشن‘ نے اومن چانڈی کی پہلی برسی کے تین دن بعد اتوار (21 جولائی) کو پہلے ’اومن چانڈی […]
نوح: ہریانہ کے ضلع نوح (علاقہ میوات) میں ریاستی حکومت نے 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لیا گیا یہ فیصلہ اتوار کی شام 6 بجے سے نافذ العمل ہوگا اور یہ پابندی پیر کی شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔نوح کے […]
نئی دہلی: ریلائنس جیو چینی کمپنیوں کو پیچھے دھکیل کر دنیا بھر میں ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے۔کمپنی کے جون کی سہ ماہی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسابائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی کو عبور کر چکی […]
بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک بیٹے اور بہو نے زمین کے تنازعہ پر اپنی بزرگ ماں کو لاٹھیوں سے پیٹ کر قتل کردیا۔ولیس ذرائع کے مطابق کھرولی گاؤں میں رہنے والی ایک بزرگ خاتون سکھ دیوی بگھیل کل اپنے گھر میں بیٹھی تھی تبھی حصے کی تقسیم پر اس خاتون کی اپنے […]
نئی دہلی: ہم خادمین ملت ریاست اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی مدارس کی حیثیت و شناخت کو ختم کرنے، انھیں بند کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہم یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ […]
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے اترپردیش سرکار کے ذریعہ کانوڑیاترا کے روٹ پرمذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم پراپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مذہب کی آڑ میں سیاست کے نئے کھیل سے تعبیر کیا اور کہا کہ جمعیۃ علماء ہندنے اس آرڈر کے قانونی پہلوؤں پر […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر اور رکن پارلیمنٹ جتن پرساد ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حادثہ میں صرف جتن پرساد ہی نہیں، بلکہ ان کے پرسنل سکریٹری اور باورچی کو بھی چوٹ پہنچی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے پارلیمانی حلقہ پیلی بھیت کے دورہ پر تھے۔ اس دوران جتن پرساد […]
نئی دہلی :جمعہ کے روز مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں تکنیکی خامی کے سبب پوری دنیا میں ہوابازی سے لے کر بینکنگ سیکٹر اور ریلوے نظام سمیت کئی شعبوں پر اس کا اثر پڑا جس سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس بحران والی حالت پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے آج […]
نئی دہلی : ریاست اتر پردیش میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی مدارس کی حیثیت و شناخت کو متاثر کرنے، نیز طلبہ مدارس کے تعلیمی سفر میں رخنہ اندازی کی بےجا کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے نائب امیر، جماعت اسلامی ہند مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی نے فرمایا کہ “مذہبی تعلیم کا حصول […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش سرکار کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے روٹ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم کی شدید مذمت کی ہے۔ مولانا مدنی نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ، تعصب پر مبنی اور امتیازی سلوک کا مظہر قرار دیا ہے۔ مولانا مدنی نے […]