Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

انجینئر عبدالرشید شیخ کولوک سبھا رکن کی شکل میں حلف لینے کی اجازت حاصل

نئی دہلی :اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین میں سے ایک انجینئر عبدالرشید شیخ اب تک لوک سبھا رکن کی شکل میں حلف نہیں لے سکے ہیں۔ دراصل وہ ٹیرر فنڈنگ کے ایک معاملے میں قید و بند کی صعوبت برداشت کر رہے ہیں، لیکن انسداد دہشت گردی ایجنسی این آئی اے نے اب […]

image

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کامکتوب

نئی دہلی : آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھا ہے۔ اس خط کے ذریعے انہوں نے محرم کے جلوسوں میں سیکیورٹی اور بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ محرم کے جلوس ریاستی حکومتوں کے مقرر کردہ راستوں پر نکالے جائیں۔ نیز جلوسوں […]

image

من کی بات پروگرام میں نیٹ امتحان میں دھاندلی کا ذکر تک نہیں ۔کانگریس

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار اقتدار کی کمان سنبھالنے کے بعد اتوار کو ریڈیو پروگرام ‘من کی بات کے ذریعے 111ویں بار قوم سے خطاب کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے پی ایم مودی کے ماہانہ ریڈیو پروگرام پر سوال اٹھائے ہیں۔ کھیڑا نے کہا کہ آج بھی وزیر اعظم نے […]

image

ملک کی موجودہ صورتحال امید افزا ۔مولانا سجاد نعمانی

لکھنؤ: معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال امید افزا ہے۔ عوام نے پارلیمانی انتخابات میں مہنگائی، بے روزگاری، خواتین کی حفاظت، منی پور، کسانوں اور مزدوروں کے حقیقی مسائل پر ووٹ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صحیح سمت میں مل کر مزید […]

image

مہاراشٹر کی موجودہ حکومت آئین مخالف اور بدمعاش۔سنجے رائوت

ممبئی :مہاراشٹر کی بی جے پی کی قیادت والی ایکناتھ شندے حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو آئین مخالف، چور اور بدمعاش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں چوروں اور بدمعاشوں کی حکومت نے دو سال […]

image

ائرپورٹ پر چھت گرنے سے مرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گھر کا اکیلا کمانے والا تھا

نئی دہلی :دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے 28 جون کو ہوائی اڈے کے ٹرمینل-1 کی چھت گرنے سے جس ٹیکسی ڈرائیور کی موت ہو ئی ہے،اس کا نام رمیش کمار تھا۔ وہ جس کار میں وہ بیٹھا تھا اس پر لوہے کی ایک شہتیر گر گئی تھی، جس میں وہ دب گیا تھا۔ […]

image

جج آئین کے خادم ہیں، آقا نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا

کولکتہ: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کو کہا کہ جج آئین کے خادم ہیں آقا نہیں، انہیں اپنا فیصلہ منصفانہ انداز میں سنانا چاہئے۔جسٹس چندرچوڑ نے یہاں ٹاؤن ہال میں نیشنل جوڈیشل اکیڈمی کی علاقائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’جج آئین کے خادم ہیں، آقا نہیں۔جب مجھے بتایا جاتا […]

image

دہلی میں بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کا جماؤ جان لیوابنا

نئی دہلی :دہلی میں ہوئی موسلادھار بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کا جماؤ جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔ بارش سے متعلق حادثات میں اب تک دہلی میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں سے 3 کی موت انڈرپاس میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

image

اب لکھنؤ ایئرپورٹ کے ویٹنگ ایریا کی چھت سے پانی ٹپکنے کی خبر

لکھنئو:مانسون کی پہلی بارش نے لکھنؤ ایئرپورٹ کے نوتعمیر ٹرمینل 3 کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ 10 مارچ کو بڑے ہی دھوم دھام سے ٹرمینل 3 کا افتتاح کیا گیا تھا۔ اس کی خوبصورتی کی ملک اور دنیا بھر میں خوب تعریف بھی ہوئی تھی، لیکن ٹرمینل 3 کے ویٹنگ ایریا کی چھت […]

image

کیجریوال کو راؤز ایونیو کورٹ نے 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجا

نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو راؤز ایونیو کورٹ نے 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس سے قبل سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سی بی آئی کی عدالتی حراست کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔کیجریوال کی سی بی آئی […]

image