Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

عدالت میں آخر کیوں  رو پڑیں سواتی مالیوال ،جانیں وجہ

دہلی کی تیس ہزاری عدالت میں ملزم بیبھاو کمار کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران آپ کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال بھی عدالت میں موجود تھیں۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بیبھاو کمار کے وکیل نے عدالت میں اپنے دفاع میں دلائل پیش کئے۔ اس نے سماعت میں کورووں […]

image

پنڈت نہرو کی برسی پر سونیا، کھڑگے، راہل کا خراج عقیدت

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ملک کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 60 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔محترمہ سونیا گاندھی اور کھڑگے نے آج صبح پنڈت نہرو کی سمادھی […]

image

بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم

نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے چیف سکریٹری نریش کمار کو مشرقی دہلی کے وویک وہار میں بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ایل جی سکسینہ نے کل ایکس پر کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو دہلی کے بچوں کے […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی نے سمندری طوفان ریمل سے نپٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شمالی خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، سمندری طوفان اتوار کی نصف شب تک مونگلہ (بنگلہ دیش) […]

image

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کا امت شاہ کا وعدہ

نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اگر اقتدارپرلوٹتی ہے تو آئندہ پانچ سال میں سب سے مشورے کے بعد سارے ملک میں یکساں سیول کوڈ (یوسی سی) لاگو ہوگا۔ پی ٹی آئی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی اگلی میعاد میں ایک ملک‘ ایک […]

image

تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی دھمکی پر سبل کی جانب سے مودی کی تنقید

نئی دہلی: رکن راجیہ سبھا کے سبل نے اتوار کے دن وزیراعظم نریندرمودی پر کو آرجے ڈی قائد تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی درپردہ دھمکی پر نشانہ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ’اعتراف‘ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں۔کپل سبل نے مجرہ والے ریمارک پربھی مودی پر تنقید […]

image

وارانسی میں کانگریس امیدوار اجئے رائے کے لئے پرینکا گاندھی اور ڈمپل یادو کاروڈشو

وارانسی :کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور سما ج وادی پارٹی(ایس پی)کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ہفتہ کی شام روڈ شو کر کے انڈیا اتحا دکے کانگریس امیدوار اجئے رائے کو جتانے کی اپیل کی۔قابل ذکر ہے کہ ریاستی کانگریس صدراجے رائے بی جےپی امیدوار اور وزیر اعظم نریندرمودی کا سامنا کررہے ہیں۔ […]

image

شمالی ہند میں دھوپ اور لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا محال

نئی دہلی :ہندوستان کے شمالی علاقوں میں جہاں تیز دھوپ اور لو سے لوگ بے حال ہیں، وہیں جنوبی ہند کے علاقوں میں موسلادھار بارش نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شمالی ہند میں مانسون کے آنے میں ابھی تاخیر ہے۔ محکمہ موسمیات نے تو شمال مغربی ہند کے لیے ریڈ الرٹ اور […]

image

دہلی میں سست رہی ووٹنگ کی رفتار

نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی سات سمیت 58 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دہلی میں شدید گرمی کے درمیان بھی رائے دہندوں میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے، حالانکہ یہ ووٹنگ دیگر ریاستوں کے مقابلے کم ہے۔ دوپہر 3 بجے تک دہلی میں 44.6 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ […]

image

سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے نئی دہلی میں ووٹ ڈالا

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کی صبح نئی دہلی سیٹ کے ایک پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد راہل گاندھی نے اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ سیلفی بھی کلک کی۔اس بار کانگریس اور عام آدمی پارٹی اتحاد […]

image