Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تعلیم و روزگار

سارہ حسن نے ا ±ردو مضمون میں صد فیصد نمبرلاکر خاندان کا نام روشن کیا

نئی دہلی :21اپریل (میرا وطن نیوز) گزشتہ دنوں سی بی ایس ای نے کلاس دسویں کے نتائج جاری کئے تھے سال 2026کا رزلٹ پچھلے سال کے مقابلے اس سال قدر بہتر رہا۔دسویں کلاس میں جن بچوں نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان کی خوب ستائش ہو رہی ہے۔انہیں بچوں میں ایک نام […]

image

جامعہ اور شعبہ کے وقار وحرمت کی پاسداری فارغین شعبہ کی بنیادی ذمہ داری: پروفیسر اقتدار محمد خان

نئی دہلی,21 اپریل(میرا وطن نیوز) ”شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں طلبہ و طالبات کو محض رسمی تعلیم ہی نہیں،بلکہ اخلاقی اور فکری تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے اور اسی تربیت کا تقاضا ہے کہ جب وہ اس شعبہ سے رخصت ہو کر عملی دنیا میں قدم رکھیں تودرحقیقت جامعہ اور شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے نمائندہ […]

image

اے ایم یو اے بی کے اسکول کے طالب علم کی نمایاں کامیابی

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کے دسویں کلاس کے امتحان میں طلباءطالبات نے نمایاں کا کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔اسی تناظر میں اے ایم یو اے بی کے ہائی اسکول کے طالب علم عطا حیدر نے 88.2فیصد نمبر حاصل کر اپنے والدین اور اسکول […]

image

تعلیمی و تحقیقی دورے ریسرچ اسکالرز کے علمی افق کو وسعت دیتے ہیں: پروفیسر اقتدار محمد خان

نئی دہلی /رامپور،17اپریل (میرا وطن نیوز) ’تعلیمی و تحقیقی دورے ریسرچ اسکالرس کو نایاب مخطوطات، بنیادی مآخذ اور تاریخی علمی ذخائر سے براہِ راست استفادے کا موقع دیتے ہیں، جس سے ان کے علمی افق میں وسعت پیدا ہوتی ہے،نیز ایسے علمی اسفار نہ صرف تحقیق کے ذوق کو مہمیز دیتے ہیں،بلکہ نظریاتی تعلیم کو […]

image

جامعہ ہمدرد کی جانب سے وگیان بھون میں15ویں کانووکیشن 2026 تقریب منعقد

تعلیمی میدان میں مثالی کارکردگی کےلئے ہونہار طلبہ کو 250 گولڈ میڈل سے نوازا گیا نئی دہلی، 17 اپریل(میرا وطن نیوز ) جامعہ ہمدردنے وگیان بھون میں اپنی 15ویں کانووکیشن تقریب کی کامیابی سے میزبانی کی، جو کہ ا یک اہم تعلیمی سنگ میل ہے کیونکہ ہزاروں طلباءکو متنوع مضامین میں ڈگریاں دی گئیں۔تقریب کی […]

image

سی بی ایس ای 2026کے دسویں کلاس کے امتحان میں مسلم طلبا ءطالبات نمایاں نمبروں سے پاس

نئی دہلی ،15اپریل (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) امتحان 2026کے دسویں کلاس کے رزلٹ بد ھ کو جار ی کردیے گئے ہیں ۔اس بورڈ امتحان میں پہلی بار شرکت کر رہے مسلم طلبا ءاور طالبات نمایاں کار کر د گی کے ساتھ اچھے نمبرات سے پاس […]

image

البرکات کالج آف گریجویٹ اسٹڈیز علی گڑھ نے بی اے کورس امتحان رزلٹ کیا جاری

علی گڑھ ،16اپریل (میرا وطن نیوز ) البرکات کالج آف گریجویٹ اسٹڈیز علی گڑھ نے بی اے کورس امتحان رزلٹ جاری کئے ہیں ۔اس دوران سمیسٹر فرسٹ ،تھرڈ اور پانچویں زمرے کی طالبات نے نمایاں گریڈ میں حاصل کیا ہے۔تھرڈ سمیسٹر میں علیبہ ناز نے 9.33ایس جی پی اے حاصل کر ٹاپ کیا ہے۔طالبہ کے […]

image

رابعہ گرلز پبلک اسکول کے دسویں جماعت کے امتحان میں طالبات کی رہی نمایاں کارکردگی

نئی دہلی ،16اپریل (میرا وطن نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رابعہ گرلز پبلک اسکول کا دسویں جماعت کا نتیجہ قابلِ ستائش رہا ۔اس سال 111 طالبات نے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (ی سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کا امتحان دیا اور سبھی نے بہترین نمبر حاصل کیے۔ اسکول […]

image

دہلی سرکار نے ’محفوظ اسکول مہم‘ کا آغاز کیا:آشیش سود

نئی دہلی ،15اپریل (میرا وطن نیوز ) 14 اپریل سے 20 اپریل تک منائے جانے والے ’فائر سروس ویک‘کے موقع پر دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے بدھ کو عملی طور پر محکمہ تعلیم اور فائر سروسز کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقد کی گئی عوامی بیداری مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کا […]

image

تعلیم کا مقصد ذمہ دار شہریوں کو ڈھالنا ہونا چاہئے:دہلی اسمبلی اسپیکر

نئی دہلی، 15 اپریل(میرا وطن نیوز ) ’نشانات مواقع کے دروازے کھول سکتے ہیں، لیکن یہ نظم و ضبط، دانشمندی اور قومی ذمہ داری کا احساس ہے جو بالآخر طے کرتا ہے کہ ایک فرد زندگی میں کس حد تک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بدھ کودہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دہلی پبلک […]

image