
جامعہ نے آئندہ تعلیمی سیشن کےلئے 30 نئے پروگرامس متعارف کرائے ہیں:پروفیسرمظہر آصف نئی دہلی، 17 مارچ(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعلیمی سیشن 2026-27کے لیے مختلف انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ایڈو ا نس ڈپلومہ، پی جی ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ کورسز میں داخلے کے لیے درخواست دینے کی آخری تار یخ 25 مارچ مقرر […]
نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بدھ کو یوم خواتین کی مناسبت سے ’اکیسویں صدی میں خواتین: باا ختیا ری شناخت اور سماجی انصاف کے نئے تقاضے‘کے عنوان سے توسیعی خطبہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کی مقرر خاص پروفیسر عذرا عابدی صدر شعبہ سوشیولوجی جامعہ ماور […]
نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباءکو جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اعزاز سے نوازا ۔جنوبی دہلی لوک سبھا کے رہنے وا لے دو طلبا نے ان کی سرکاری رہائش پرپہنچ کربدھوڑی سے ملاقات […]
ریکھا گپتا نے 37 گاو ¿ں میں 59 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور پنچایت گھر کا افتتاح کیا نئی دہلی، 11 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں تعمیراتی مزدوروں کے بچوں اور گاو ¿ں سے متعلق کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے مالی امداد کے پروگرام کا آغاز […]
نئی دہلی،6فروری(میرا وطن) مدرسہ اشرف العلوم، بٹلہ ہاﺅ س، اوکھلا میں سالانہ امتحان نہایت خوش اسلوبی اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد ہوا۔ امتحان میں بطورِ خاص مولانا محمد گلزار حنفی نائب صدر جمعیت علماءحلقہ نبی کریم دہلی اور مولانا عبدالرحیم بحیثیت ممتحن شریک تھے۔نیز صدر قاری انور حسین، قاری جبرئیل استاذ مدرسہ ہذا،قاری […]
نئی دہلی،4فروری (میرا وطن) مدرسہ ترتیل القرآن بٹلہ ہاﺅس اوکھلا میںقاری ریاض الاسلام مہتمم مدرسہ ہذا کی سربراہی میں سالانہ’ اجلاس عام و دستاربندی حفاظ کرام‘ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مہمان بطورخصوصی مولاناو مفتی عبد الرا ز ق مظا ہری ناظم اعلیٰ جمعیة علما ءصوبہ دہلی نے شرکت کی۔حافظ محمد آصف کی تلاوت […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن ) جنتا دل یونائیٹڈ،دہلی اکائی کی یوتھ ونگ کی جانب سے اتوار کو نیشنل آفس کے آڈیٹوریم میں اسٹوڈنٹ ممبر شپ میٹ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں دہلی بھر کی مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے سینکڑو ں طلباءنے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اجتماع کے دوران، وزیر […]
نئی دہلی،16جنوری (میرا وطن) معروف سماجوادی رہنما رگھو ٹھاکر کی کتاب ’سچ کڑوا ہے‘ آج دہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ کتاب میلے میں جاری کیا گیا۔اس موقع پر معروف صحافی اور اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے صدر رام بہا د ر رائے مہمان خصوصی تھے۔ کتاب کے بارے میں اپنے خیالات […]
نئی دہلی،21دسمبر (میرا وطن) میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے اتوار کوپیارے لال بھون، آئی ٹی او میں منعقد ترون متر پریشد کی گولڈن جوبلی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ میئر نے ترون متر پریشد کے کام کی بہت تعر یف کی اور کہا کہ سماجی تنظیموں کے فعال تعاون کے بغیر کوئی […]
نئی دہلی ،19دسمبر (میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں راجدھانی کی آلودگی کے مسئلے کے لیے پچھلی سرکارکی ’پالیسی کی ناکامیوں‘کو ذمہ دار ٹھہرایا، اور موجودہ سرکارکی طرف سے گزشتہ 10 مہینو ں میں کیے گئے انتظامی اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ […]