Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بی جے پی میں پل رہے ہیں بڑے بڑے شیطان :اروندکجریوال

نئی دہلی/گوا، 24مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گوا میں بی جے پی کے ایک کونسلر کے بیٹے کے ذریعہ نابالغ لڑکیوں کے جنسی استحصال کے معاملے پر شدیدردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بڑے دکھ کے ساتھ کہا کہ بی جے پی میں کس طرح کے عفریت بڑھ […]

image

بلاشبہ ریکھا گپتا سرکار کایہ دوسرا بجٹ دہلی کو نئے افق پر لے جائے گا:ویریندر سچدیوا

نئی دہلی ،24مارچ (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ذریعہ دہلی اسمبلی میں پیش کیے گئے 2026-27کے ’سروجن ہٹے، سروجن سکھائے‘ (سب کی فلاح و بہبود اور خوشی کے لیے) بجٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی صد ر ویریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ یہ بجٹ – پنڈت دین […]

image

’ٹرپل انجن سرکار‘ کے دو بجٹ ،’ٹرپل دھوکہ‘ – ماضی، حال اور مستقبل سے فریب

نئی دہلی، 24 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے سال 2026-27 کے دہلی بجٹ پر شدیدتنقید کرتے ہوئے اسے ’ٹرپل انجن سرکار‘ کے ذریعہ پیش کردہ دو بجٹوں کے اندر ٹرپل دھوکہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ماضی، حال اور مستقبل تینوں کے ساتھ فریب ہے۔ انہوں نے […]

image

آتشی نے لکھا اسپیکر کو خط ،ایوان میں اپوزیشن کی عدم موجودگی پر سوال اٹھانے پر دیا کرارا جواب اپوزیش کے اراکین اسمبلی کو غیر آئینی طریقہ سے بار بار ایوان معطل کرکے آواز دبائی جا رہی ہے

نئی دہلی، 24مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی نے منگل کو اسپیکر کو خط لکھ کر ایوان میں اپوزیشن کی عدم موجود گی پر سوال اٹھائے جانے پر شدیدردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن کی غیر حاضری کو جمہوری ذمہ داری کی خلاف ورزی قرار دینے […]

image

وزیر اعلیٰ نے دہلی کا 1,03,700 کروڑ روپے کا پہلا ’گرین بجٹ‘ پیش کیا

13 اضلاع میں چھوٹے سکریٹریٹس اور ’بھو آدھار‘ دہلی کو تبدیل کریں گے نئی دہلی، 24 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر ارعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کواپنی قیادت میں دہلی سرکارکا دوسرا بجٹ دہلی اسمبلی میں پیش کیا۔ انہوں نے 2026-27کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ راجدھانی کو ایک جدید، جامع، محفوظ اور […]

image

حج 2026کےلئے ملک بھر میں ریاستی حج کمیٹیوں کے ذریعہ حج سفر کی تیاریاں جاری

حج کمیٹی آف انڈیا نے 31مارچ تک بقایہ رقم جمع کرانے کی ہدایایت جاری کی ہیں فلائٹ بکنگ کی تصدیق اسی صورت میں ممکن ہوگی جب مکمل رقم وقت پر ادا کر دی جائے، ورنہ حج سفر ممکن نہیں ہوگا نئی دہلی ،24مارچ (میرا وطن نیوز ) حج 2026کو لے ملک بھر میں ریاستی حج […]

image

دہلی اسمبلی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن کا ایوان کے باہر احتجاج

نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران عام آدمی پارٹی کے اراکین بشمول اپوزیشن لیڈر آتشی نے باہر احتجاج کیا۔ پارٹی رہنماو ¿ں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے اور جمہور ی اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کے […]

image

شبیر احمد انصاری کی رحلت ملک و ملت کا ناقابل تلافی:مشاورت`

نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر اور مشاورت کی مر کز ی مجلس عاملہ کے معزز رکن، شبیر احمد انصاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مشا ور ت کے صدر فیروز احمد ایڈوکیٹ نے […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی کا مضبوط اقتصادی سروے پیش کیا

نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے 2025-26کا اقتصادی سروے پیش کیا۔ ایوان کے فلور پر دستاویز پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اقتصادی سروے راجدھانی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت، مضبوط انفراسٹرکچر اور عوام کی فلاح و بہبود کی پالیسیوں […]

image

دہلی اسمبلی نے وزیر اعظم نریندرمودی کو مبارکباد پیش کی

نئی دہلی ،23مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندوستان میں سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے وا لے سربراہ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ مودی نے 8,931 دن دفتر میں مکمل کر کے یہ تاریخی سنگ میل حا صل کیا ۔ پہلے گجرات کے وزیر اعلی کے […]

image