
نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایندھن کے تحفظ، سبز نقل و حرکت اور ذمہ دار شہری رویے کے مقصد سے ایک اہم پہل شروع کی، اس طرح وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شہریوں کو جاری کردہ ’نیشن فرسٹ‘ کال کی توثیق کی۔ انہوںنے اپنے سرکاری قافلے […]
نئی دہلی،14مئی (میراوطن نیوز ) سی بی ایس ای کے حالیہ نتائج کے اعلان کے بعد اردو میڈیم میں جغرافیہ مضمون پڑھنے والے متعدد طلبہ کے نتائج روکے جانے اور انہیں بعد میں جاری کرنے کی اطلاع نے طلبہ اور والدین کو شدید ذہنی دباو ¿ اور صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایسے وقت […]
نئی دہلی،14 مئی(میرا وطن نیوز) ملک میں ایندھن کے تحفظ اور ماحولیاتی بیداری کو فروغ دینے کے کے مقصد سے وزیر اعظم نریندر مود ی کے ذریعہ ملک کے لوگوں کو دیئے گئے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے بی جے پی اقلیتی محاذ کے قومی صدر نے پٹرول اور ڈیزل کے محدود اور ذمہ دارانہ […]
نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلایہ کے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی چار طالبات بجاج آٹو لمٹیڈ کی انجینئرنگ کے میدان میں پہل موقر روپا راہل بجاج اسکالر شپ برائے خواتین کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ اس کا مقصداہم تکنیکی علوم میں انجینئرئنگ کی تعلیم کو جاری رکھنے میں ہونہار […]
نئی دہلی۔ 14 مئی (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سیداحمد خاں اور قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر پرواز علوم نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا بارہو یں جماعت کے اردو میڈیم اسکولوں کے نتیجے روکنے پر حیرت و استعجاب کے […]
نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) رابعہ گرلز پبلک اسکول کی جانب سے دو روزہ حکیم عبدالحمید ہال میں جلسہ تقسیم انعامات منعقد کیا گیا۔د ودن تک لگا تار ہوئے اس پروگرام کا مقصد طالبات کی حو صلہ افزائی اور بہتر سے بہتر کرنے کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔ پہلے دن پری پرائمری اور […]
نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کی خاتون ونگ کی قومی صدر بھاونا دھون ،سینئر نائب صدر رینو لوتھا اور نیشنل ونگ کی قو می صدر رشمیت کور بندرا نے دودھ کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔سمپورنندا سرودیہ گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول 1-یمنا وہار کی طالبہ زوبیہ عباس نے با رہویں کلاس میں87 فیصد نمبرات حاصل کر کے شا ند ار کامیابی درج کی […]
نئی دہلی ، 14 مئی(میرا وطن نیوز ) سدبھاو ¿نا منچ، جمعیت علماءہند کے زیر اہتمام جمعرات کو رودر اکش کنونشن سینٹر، وارانسی میں ’بھارت سنو اد‘ مہم کا شاندار آغاز کیا گیا۔ پروگرام میں مختلف مذاہب، سماجی تنظیموں،تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی سے وابستہ مذہبی رہنماو ¿ں، دانشوروں، سماجی کارکنوں اور نوجوانوں نے بڑی […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے نیٹ-یو جی 2026 کے سوالیہ پرچے کے مبینہ لیک اور اس کے بعد امتحان کی منسوخی پر گہرے دکھ اور سخت مذمت کا اظہار کیا ہے۔ نیٹ یوجی ملک کا ایک نہایت اہم قومی داخلہ امتحان ہے جو لاکھوں طلبہ کے طبی شعبے میں […]