Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ایم سی ڈی کے بدعنوان اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے:دیویندر یادو

نئی دہلی، 2 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ سیدالجاب میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے چھ لوگوں کی موت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے اندر غیر مجاز تعمیرا ت کی بدعنوانی اور ناجائز رشوت خوری کا براہ راست نتیجہ […]

image

حج 2027 کےلئے پاسپورٹ کی تیاری کے بارے میں عازمین حج کےلئے ہدایت جاری

نئی دہلی،2جون (میرا وطن نیوز ) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 29 مئی 2026 کو حج 1448ھ (حج 2027) کے لیے تیا ر ی کا دستاویز (Preparation Document) جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ مقررہ ٹائم لائن کے مطابق حج انتظامات کی تیاری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مذکورہ بالا […]

image

ساکیت بلڈنگ حادثے کو لے کر آپ کادہلی کے میئر اور کمشنر دفتر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی، 2جون(میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار دہلی میونسپل کارپوریشن میں بدعنوانی کے سبب ساکیت میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت کے معاملے پر عام آدمی پارٹی نے منگل کو پہلے ایم سی ڈی کمشنر کے دفتر اور بعد ازاں میئر کے دفتر کے باہر زبردست احتجاج کیا۔ ایم سی […]

image

ساکیت بلڈنگ حادثے کو لے کر آپ کادہلی کے میئر اور کمشنر دفتر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی، 2جون(میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار دہلی میونسپل کارپوریشن میں بدعنوانی کے سبب ساکیت میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت کے معاملے پر عام آدمی پارٹی نے منگل کو پہلے ایم سی ڈی کمشنر کے دفتر اور بعد ازاں میئر کے دفتر کے باہر زبردست احتجاج کیا۔ ایم سی […]

image

دہلی میں دہائیوں کی سب سے وسیع پانی کی تقسیم کی اصلاحی مہم کا آغاز :پرویش صاحب

دوہری پائپنگ سسٹم اور پائپ لائن کی جدید کاری سے روزانہ لاکھوں لیٹر پانی کی بچت ہوگی نئی دہلی، 2 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے راجدھانی کے پانی کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے اپنے پانی کی تقسیم کے نظام میں جامع اصلاحات شروع کی ہیں۔ وزیر آبی پرویش صاحب سنگھ کی قیادت […]

image

تین سالہ بچی کی عصمت دری متاثرہ کی آواز اٹھانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی خوف زدہ

نئی دہلی، 2جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے جنک پوری کے ایس ایس موٹا سنگھ اسکول میں تین سالہ بچے کی عصمت دری کے معاملے کو اٹھانے کے لیے ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا […]

image

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے کیا حجاج کا استقبال مرکزی سرکار کی حج کے تئیں گہری دلچسپی کی علامت ہے: کوثر جہاں نئی دہلی، 2 جون (میرا وطن نیوز) ملک بھر سے مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے 1,75,025 حجاج کرام نے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ […]

image

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا بنیادی حقوق اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی : پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: 2 جون (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مغربی بنگال حکومت کی جانب سے ریاست کے سرکاری اسکولوں اور سرکار سے تسلیم شدہ دینی مدارس میں طلبا و طالبات کے لیے صبح کی اسمبلی میں وندے ماترم کے تمام بندوں کی قرائت کو لازمی قرار دینے کے فیصلے […]

image

رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور کونسلر شگفتہ چودھری نے ایم سی ڈی عملے کو اعزاز سے نوازا

نئی دہلی،2جون (میرا وطن نیوز ) عیدالاضحیٰ کے دوران مسلسل تین روز تک سیلم پولیس اسمبلی حلقہ کے تحت چوہان بانگر وارڈ میں مثالی صفا ئی ستھرائی کے انتظامات پر ایم سی ڈی کے سپروائزرز سمیت تمام ایم سی ڈی عملے کو اعزاز سے نوازا گیا ۔مقامی ایم ایل اے چودھری زبیر احمد اور مقامی […]

image

دھوم دھام سے دبئی میں منایا جائے گا جامعہ ملیہ اسلامیہ کا یومِ تاسیس

نئی دہلی ،31مئی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن، دبئی چیپٹر نے پیر کواعلان کیا ہے کہ 31 اکتوبر 2026 کو دبئی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا یومِ تاسیس نہایت شان و شوکت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا بھر سے جامعہ ملیہ اسلامیہ […]

image