Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں پھر تشدد۔ 32 ہلاک،متعدد زخمی

ڈھاکہ: پڑوسی ملک بنگلہ دیش سے ایک بار پھر تشدد کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں اتوار کو ہونے والے تشدد میں 32 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ طلباء مظاہرین، پولیس اور حکمران جماعت کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔رپورٹ کے مطابق، […]

image

اسرئیل پر درجنوں راکٹ داغنے کا حزب اللہ کا دعویٰ

بیروت: حزب اللہ نے اتوار کو کہا کہ اس نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں شمالی اسرائیل پر درجنوں کتیوشا راکٹ داغے ہیں۔ یہ اطلاع لبنان کے المنار ٹی وی نے دی ہے۔آن لائن شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک […]

image

تل ابیب میں ترکی کا پرچم سرنگوں ہونے پر اسرائیل ناراض

تل ابیب: حماس کے رہنماء اسمٰعیل ھنیہ کی شہادت پر ترکیہ کے صدر نے گزشتہ روز قومی یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں اور بیرون ملک اپنے سفارتی مشن پر پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے حکام کی جانب سے ملنے والے […]

image

اسماعیل ھنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پر مسجدِ اقصیٰ کے امام گرفتار

غزه: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما اسماعیل ھنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پر مسجدِ اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر بین گویر کا کہنا ہے کہ امام عکرمہ صبری کو اس الزام کے بعد حراست میں لیا گیا ہے کہ انہوں نے حماس کے مقتول رہنما ھنیہ […]

image

شہید اسماعیل ہنیہ لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فرزند اسلام شہید اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا […]

image

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد

ڈھاكه: بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے […]

image

اسماعیل ہنیہ کے قتل کابدلہ لیا جائیگا۔ایران

نئی دہلی :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ (31 جولائی) کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس تلخ اور المناک واقعہ کے بعد بدلہ لینا ہمارا فرض ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے […]

image

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ اسرائیلی حملے میں شہید

تہران: حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔یہ اطلاع آج فلسطینی تحریک حماس نے دی۔ حماس نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ،’’اسلامی مزاحمتی تحریک حماس ہمارے عظیم فلسطینی عوام کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کرتی ہے… تحریک کے سربراہ […]

image

پاکستان میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں بھرنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افرادجاں بحق

کوہاٹ: پاکستان کے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں بھرنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افرادجاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں مانسون جوبن پر ہے۔ بیشترحصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں دھواں دھاراسپیل کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے […]

image

ایران کے رہبر اعلیٰ کی جانب سےبہ طور صدر مسعود پزشکیان کے نام کی توثیق

تہران: ایران کے رہبر اعلیٰ نے اتوار کے دن صدر کی حیثیت سے مسعود پزشکیان کی توثیق کردی۔ اس طرح اصلاح پسند سیاستداں اور ماہر امراض قلب کے ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کی راہ ہموار ہوگئی جو اپنے نیوکلیئر پروگرام پر معاشی تحدیدات کی وجہ سے کمزور ہوچکا ہے۔آیت اللہ علی خامنہ ای نے […]

image