
واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے۔ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا اعلان کیا۔ کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرتے وقت کی تصویر بھی شئیر کی۔کملا […]
پیرس: پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل فرانس کا ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک درہم برہم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے لائن پر آتش زدگی سے ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج (26 جولائی) سے اولمپکس کا آغاز ہو رہا […]
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اب امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل نہیں ہیں۔ بائیڈن کے بعد کملا ہیرس اگلی دعویدار ہوں گی۔ بائیڈن […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی فوج نے ہفتہ 20 جولائی کو ڈھاکہ کی گلیوں میں کرفیو نافذ کر دیا، کیونکہ طالب علموں کی قیادت میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف تحریک تیزی سے پرتشدد ہوتی جا رہی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس تحریک کے نتیجے میں اس ہفتے کم از کم 105 افراد […]
کوالالمپور: سلطان ابراہیم سلطان اسکندر کو ملائیشیا کے نئے بادشاہ کے طور پر ہفتہ کو ملائیشیا کے کوالالمپور کے نیشنل پیلس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں باضابطہ طور پر تاج پہنایا گیا۔تقریب میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ساتھ برونائی کے سلطان حاجی حسن البولکیہ اور بحرین […]
نئی دہلی :ہندوستان میں سہ پہر تقریباً 3.30 بجے کے بعد ایئرپورٹس پر ایک افرا تفری والی حالت پیدا ہو گئی جب مائیکروسافٹ کلاؤڈ کو تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ حالت ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مائیکرسافٹ کلاؤڈ میں تکنیکی خامی […]
غزہ: غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی جگہ اب محفوظ نہیں رہی، ہر علاقے میں رہائشیوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے ، جنگ […]
واشنگٹن: امریکہ میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ کرتی ہے جس سے ذیابیطس سے نجات پانا […]
اسلام آباد: شمالی مغربی پاکستان میں ایک فوجی اڈہ پر حملہ کیا گیا ہےجس میں 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مادوں سے بھری ایک گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دیا۔تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے بنّو شہر میں سیکورٹی […]
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ان کی پارٹی پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کے روز اس تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت […]