
نئی دہلی: ہندوستان نے موہالی ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ایک بڑی کامیابی درج کی ہے۔ ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس دوران پاکستان کو پچھاڑ کر یہ مقام حاصل کیا ہے۔ ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں […]
نئی دہلی: کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے بہت پہلے فیصلہ کیا تھا کہ جب تک پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی اور ہندوستان میں دراندازی بند نہیں کرتا، اس کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہیں ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان […]
نئی دہلی : ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے شاندار فتح درج کی۔ پہلےبلے بازی کے دوران ٹاپ چار بلے بازوں نے اتنی شاندار بلے بازی کی کہ 356 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا ہو گیا۔پھر جب ٹیم گیند بازی […]
نئی دہلی :ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1.30 بجے ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اجیت اگرکر کے […]
نئی دہلی:بارش کی وجہ سے ہند-پاک میچ مکمل نہیں کھیلے جانے کےسبب رَدہوگیا ۔ دونوں ہی ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گئے جس کے بعد پاکستان کے 3 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور وہ گروپ اے سے سپر 4 میں پہنچ گیا ہے۔ اب ہندوستان کا اگلا مقابلہ 4 ستمبر کو نیپال سے ہے۔ یہ […]
نئی دہلی :ہندوستان میں منعقد ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں،کرکٹ شائقین کی دھڑکنیں تیزہوتی جارہی ہیں۔پوری دنیا میں مقبول اس عظیم مقابلے کاپہلا میچ پانچ اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میںہونا ہے۔ اس سے پہلے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں چار اکتوبر کو افتتاحی تقریب […]
ہرارے:زمبامبوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی ہیتھ اسٹریک کا بدھ کو 49 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انہیں کچھ وقت پہلے ہی کینسر سے متاثر پایا گیا تھا۔ وہ چوتھی اسٹیج کے کینسر سے نبردآزما تھے۔ ہیتھ اسٹریک کی حالت تب سے ہی نازک بنی تھی۔ اس سال مئی میں زمبامبوے […]
نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کے لئے بالآخر ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی سلیکٹرز نے دہلی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ٹورنامنٹ کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ سنجو سیمسن کو بیک اپ کے طور پر رکھا گیا ہے۔ روہت شرما […]
نئی دہلی : ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلی مرتبہ یہ ٹورنامنٹ مکمل طور پر ہندوستان میں منعقد ہوگا۔ نوراتری کے پیش نظر ورلڈ کپ کے شیڈیول میں پہلے ہی تبدیلی کی جاچکی ہے اور اب ایک ہفتے بعد ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو جائے گی۔ ادھر ورلڈ کپ […]
نئی دہلی :ٹیم انڈیا نے گزشتہ 3 سالوں میں ون ڈے میں 22 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔ لیکن زیادہ تر کھلاڑی اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے ان کھلاڑیوں کے پتے تقریباً کٹ چکے ہیں۔ اگرچہ بہت سے کھلاڑیوں کو زیادہ میچ کھیلنے کو […]