Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

بنگلہ دیش سے شکست کے بعدسری لنکا عالمی کپ سے باہر

نئی دہلی :سری لنکا کی ٹیم بھی عالمی کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہے۔اس سے پہلے انگلینڈ اور بنگلہ دیش مقابلے باہر ہو چکی ہے ۔ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں 3 وکٹ سے بنگلہ دیش کو جیت ملی۔ آج ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان شکیب […]

image

کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی بار ٹائم آؤٹ

نئی دہلی :کرکٹ عالمی کپ 2023 میں پیر کے روز اس وقت ایک بڑا اور تاریخی تنازعہ کھڑا ہو گیا جب دہلی میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی اپیل پر سری لنکا کے اسٹار کرکٹر اینجلو میتھیوز کو ’ٹائم آؤٹ‘ قرار دے دیا گیا۔ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی […]

image

جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح ،مخالف ٹیم کو 243رنزسے ہرایا

کولکتہ : وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری اور شریس ایئر کی 77 رنز کی اننگز کے بعد ہندوستان نے رویندر جڈیجہ کے ‘پنچہ کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں میزبان ٹیم انڈیا کی یہ لگاتار 8ویں جیت ہے۔ ٹیبل ٹاپر کی […]

image

افغانستان کے کرکٹرز کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

لکھنؤ:گزشتہ روز لکھنؤ میں ہالینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران افغانستان کے کرکٹرز کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ کھلاڑی مشروبات کے وقفے کے دوران نماز ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس سے قبل پاکستانی وکٹ […]

image

سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت

ممبئی :سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت درج کی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ہوئے عالمی کپ کے میچ میں سبھی کو انتظار تھا وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری کا، لیکن وہ 88 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے اور کرکٹ شائقین کا دل ٹوٹ گیا۔ […]

image

انگلینڈکےآل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی کا بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ

نئی دہلی :عالمی کپ 2023 میں انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں اسے صرف 1 جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس درمیان انگلش ٹیم کے ایک اہم رکن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ 33 سالہ آل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی نے بین […]

image

ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی

نئی دہلی : پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز جیت سے کیا تھا، لیکن اس کے بعد ٹیم واپسی کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ اب ورلڈ کپ کے درمیان پاکستان کرکٹ سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا […]

image

ورلڈ کپ 2023 میں ٹیم انڈیا پوائنٹس ٹیبل پر اول

نئی دہلی : لکھنؤ کے ایکنا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لو اسکورنگ میچ میں ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر موجودہ ورلڈ کپ میں فتح کا ‘سکس لگایا۔ روہت شرما اینڈ کمپنی مسلسل 6 جیت کے ساتھ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں تقریباً پہنچ گئی ہے۔ میزبان ہندوستان نے […]

image

بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا

نئی دہلی :ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم اسپن گیندباز بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات منگل کے روز دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ اس دوران ان کے اہل خانہ سمیت دنیائے کرکٹ کی کئی سرکردہ شخصیات موجود رہے اور انھیں نم آنکھوں سے آخری وداعی دی۔ بشن سنگھ […]

image

مایہ نازکرکٹر بشن سنگھ بیدی کا طویل علالت کے بعد انتقال

نئی دہلی :ہندوستان کے افسانوی کرکٹر اوردائیں ہاتھ کے اسپینر بشن سنگھ بیدی کا طویل علالت کے بعد77سال کی عمر میں انتقال ہوگیاہے۔بیدی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے 1967سے 1979کے درمیان 22میچوں میں کپتان رہے ہیں‘ انہوں نے 67ٹسٹ میچ کھیلے اور 266وکٹیں حاصل کئے ہیں۔بحیثیت اسپینر انہوں نے 10ایک روز میچ کھیلے او رسات وکٹ […]

image