Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

ورلڈ کپ اب راہل دراوڑ اور کپتان روہت شرما کے لیے سب سے بڑا مشن

نئ دہلی :ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم نظر آرہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر یہ موقع […]

image

عالمی کپ سے پہلے پاکستان کو جھٹکا، وہاب ریاض کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل پڑوسی ملک پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم وہ فرنچائز کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ریاض کا بین الاقوامی سطح پر تقریباً 15 سال کا […]

image

نہیں !میں نہیں کماتا ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے۔وراٹ کوہلی

ممبئی :سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی کمائی سے جڑی خبروں کو غلط بتایا ہے۔ کوہلی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جو کچھ بھی حاصل ہوا ہے، وہ اس کے لیے بھگوان کے شکرگزار ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی کمائی سے جڑی خبریں غلط ہیں۔ […]

image

پانڈیا کی ناقص کپتانی ٹیم انڈیا کی ویسٹ انڈیز سےشکست کی سب سے بڑی وجہ

نئی دہلی :گزشتہ 2 سال اور 12 سیریز میں ٹیم انڈیا کے ساتھ جو نہیں ہوا تھا، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوگیا۔ ٹیم انڈیا گزشتہ 2 سال میں پہلی بار دو طرفہ ٹی 20 سیریز ہاری۔ ویسٹ انڈیز نے بھی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز پورے 6 سال بعد جیتی ۔ […]

image

ایشیا کپ کے لیے پاکستان اوربنگلہ دیش نے اپنی اپنی ٹیم کا اعلان کردیا

نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کا انعقاد 30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا میں ہورہا ہے۔ کافی طویل عرصے بعد گزشتہ مہینے ہی انعقاد کے مقام اور شیڈول کا اعلان ہوا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان رسہ کشی جاری تھی۔ بہرحال، اب کُل چار […]

image

بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ بغیر ٹرائل دیئے سیدھے ایشین گیمز میں جائیں گے

ئی دہلی. بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ بغیر ٹرائل دیئے سیدھے ایشین گیمز میں جائیں گے۔ دہلی ہائی کورٹ نے ان دونوں پہلوانوں کو ٹرائلز سے مستثنی کرنے کے خلاف پہلوان اکھل پنگھل اور سوجیت کالکل کی درخواست کو خارج کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہم فیصلہ نہیں کریں گے کہ […]

image

لیونل میسی کا فری کک پر شاندار گول

بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرمیامی کے لیے شاندار فری کک گول کرکے اپنی نئی ٹیم کو جیت دلوا دی۔فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹ بال کلب انٹرمیامی کے لیے اپنے پہلے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن شاندار گول کر کے […]

image

زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سری لنکا ورلڈ کپ میں داخل

میزبان زمبابوے ٹاس ہار کر بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے یہ ہدف 33.1 اوور میں حاصل کر لیا اور اکتوبر-نومبر میں ہندستان میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

image

سرفراز خان کو ٹیم انڈیا سے باہر رکھنے پر سنیل گواسکر برہم

اگر ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب آئی پی ایل کی بنیاد پر کرنا ہے تو رنجی ٹرافی کھیلنا بند کر دینا چاہیے۔

image