Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میں کھیلنے کے لیےبلند حوصلے کے ساتھ تیار

نئی دہلی : دہلی کیپٹلز کا کپتان مقرر کیے جانے کے بعد رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میںکھیلنے کے لیے بلند حوصلے کے ساتھ تیار ہیں۔واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں ایک خوفناک کار حادثہ کا شکار ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پَنت 14 مہینے تک کرکٹ سے دور رہے۔ لیکن […]

image

دہلی کیپٹلز ہیری بروک نے ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 سے پہلے دہلی کیپٹلزکے اسٹار بلے باز ہیری بروک نے اچانک ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ ہیری بروک نے اپنے فیصلے کی وجہ سوشل میڈیا کے ذریعے بتائی ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ کا 17 واں سیزن 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ دہلی کیپٹلز کو آئی […]

image

نوجوان وکٹ کیپر ایشان کشن اور شریس ائیر سالانہ کنٹریکٹ سے فارغ

نئی دہلی : بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی )نے 2023-24 کے لئے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر ایشان کشن اور شریس ائیر کو سالانہ کنٹریکٹ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے حال ہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے خود […]

image

محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری

نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویریں شیئر کرکے اپنے علاج کے بارے میں جانکاری دی۔ کامیاب سرجری کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شامی نے کہا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ شامی کے مطابق […]

image

ہند۔انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر ہندوستان کا قبضہ

رانچی :ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہندوستان نے 5 وکٹ سے جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز میں نہ صرف 1-3 کی سبقت بنا لی ہے، بلکہ اس سیریز پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ آج چوتھے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن […]

image

روہت شرما کی جانب سےسرفراز خان کو ہلمیٹ پہننے کی ہدایت

رانچی: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا مقابلہ رانچی کے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس میںہو رہاہے جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں ہندوستانی کپتان روہت شرما اپنے ساتھی کھلاڑی سرفراز خان کو نصیحت کرتے نظر آ رہے ہیں۔دراصل سلپ […]

image

آئی پی ایل کے پہلے 21 میچوں کا شیڈول جاری

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 ایک ماہ بعدشروع ہو رہا ہے اور 22مارچ کو آئی پی ایل کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اپنا پہلا میچ دو دن بعد یعنی 24 مارچ کو کھیلے گی۔ روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا اس ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ خاص بات یہ ہے […]

image

سچن تیندولکر کشمیر کے دورے پر

سری نگر:سچن تیندولکر ان دنوں کشمیر کے دورے پر ہیں۔ سچن اپنے کشمیر کے سفر سے کافی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہر روز نئے نئے ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں ، لوگوں سے ملاقات کررہے ہیں اور کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اور ہاں، سچن اس بلے کی فیکٹری میں بھی گئے، جو کرکٹ کی دنیا […]

image

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی اب بیٹےکے والدین بنے

ممبئی :انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انوشکا نے خود انسٹاگرام پر یہ معلومات پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 15 فروری کو اپنے دوسرے بچے کا استقبال کیا ہے۔ انوشکا نے پوسٹ میں اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا ہے۔انوشکا شرما نے پوسٹ میں لکھا۔‘خوشی […]

image

روہت شرما نےسرفراز خان کی جم کر تعریف کی

نئی دہلی : ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز […]

image