
کوچی۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا، ’’حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر چھاپے ماریں اور تمام مذہبی مقامات پر […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ کناٹ پلیس پر اسموگ ٹاور کو بند کرنا سپریم کورٹ اور دہلی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔گوپال رائے نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے انہوں نے مرکزی وزیر ماحولیات کو ایک خط لکھ […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے بالآخر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ مجلس کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جمعہ کو پارٹی ہیڈکوارٹر دارالسلام میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 6 اسمبلی حلقوں سے مجلسی امیدواروں کا اعلان کیا۔اسدالدین اویسی […]
رام پور: جیل میں بند اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کے نام نیا فرمان جاری کر سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول کو خالی کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔نوٹس چسپاںعمارت کو ایک ہفتہ کے اندر خالی کرکرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں حکومت کی طرف […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے انہیں طلبی کے لیے جو نوٹس بھیجا ہے وہ غیر قانونی ہے، لہذا مرکزی ایجنسی کو اپنا وہ نوٹس واپس لینا چاہئے۔ خیال رہے کہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے کیجریوال […]
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی حکومت کے ایک اور وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی ٹیم سول لائنز میں وزیر کی سرکاری رہائش گاہ سمیت 9 مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ای ڈی کی ٹیم راج کمار آنند کے کاروبار سے متعلق معاملے میں […]
سارن۔ آج شام بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ میں مٹیار گھاٹ کے قریب کشتی الٹنے سے 20 افراد ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی، تلاش شروع کردی۔ ندی سے اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیںجبکہ تین دیگر افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ تقریباً […]
کانپور : یوپی کے کانپور سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں قلی بازار کے علاقے میں، ایک شوہر نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے تین طلاق دے دی کیونکہ اس نے بیوٹی پارلر میں جانے کے بعد اپنی بھویں بنوائی تھیں۔سیاست نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق شوہر نے ہمیشہ کی […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جیل میں بند سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔حکومت نے اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لے لی ہے۔یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔ ایس پی حکومت کے دوران اعظم نے رام پور […]
حیدرآباد:آندھر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تلگو دیسم پارٹی (ٹی ڈی پی) لیڈر چندرا بابو نائیڈو کو 31 اکتوبر بروز منگل کو طبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی ۔آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے پیر کو محفوظ رکھنے کے بعد منگل کو یہ حکم دیا۔نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم کیس میں […]