Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اترپردیش کے غازی آباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

نئی دہلی : اترپردیش کے غازی آباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔  دیوالی کے موقع پر نشانہ بناتے ہوئے پٹاخہ پھوڑنے سے ایک مسلم نوجوان افضل کی موت ہوگئی جبکہ ملزم پردیپ فرار ہے، جسے پکڑنے کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں جو مقتول افضل کا پڑوسی بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق […]

image

جموں و کشمیر: تازہ برفباری سے سیاحوں میں خوشی کی لہر

گُلمرگ :گزشتہ دنوں وادی کے کئی بالائی علاقوں جن میں گُلمرگ گُ بھی شامل ہے، تازہ برفباری ہوئی جس کے بعد سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں رہا اور سیاح اس تازہ برفباری کا لطف اٹھاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ برفباری کے بعد گُلمرگ میں موجود سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان […]

image

مدھیہ پردیش ملک میں بد عنوانی کا دارالحکومت: راہل گاندھی

بھوپال :کانگریس لیڈر راہ⁹ول گاندھی 13 نومبر کو مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے نیمچ ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ راہول گاندھی نے اس موقع پر مدھیہ پردیش کو ملک کا “بدعنوانی کا دارالحکومت” قرار دیا اور ریاستی بی جے پی حکومت پر بڑے پیمانے پر “بدعنوانی” میں ملوث ہونے کا الزام […]

image

کانگریس سونے کا محل بنانے کا وعدہ بھی کر سکتی ہے :مودی

بروانی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست میں پارٹی عوام کے لیے ‘سونے کا محل’ بنانے کا وعدہ بھی کر سکتی ہے اور شاید اس میں بھی سونا ‘آلو’ والا لگے گا۔مسٹر مودی ریاست کے بروانی میں بھارتیہ جنتا […]

image

دیوالی کے پٹاخوں نے پھر کیا دہلی کی ہوا کو زہر آلود

نئی دہلی :دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس سنگین زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ جن علاقوں میں اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ان میں جہانگیر پوری، آر کے پورم، اوکھلا، سری نواسپوری، آنند وہار، وزیر پور، بوانہ، روہنی شامل ہیں۔واضح رہے رات کئی علاقوں میں اے […]

image

ہندوستانی اور امریکی وزرائے دفاع کی نئی دہلی میں ملاقات

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے  نئی دہلی میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ دونوں وزراء نے دفاعی اور اسٹریٹجک امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران دفاعی صنعتی تعاون کو فروغ دینے اور دفاعی نظام کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کے لیے […]

image

بلڈوزر کی کاروائی پر پی ڈی اے حکام کوالہ آبادہائی کورٹ کی پھٹکار

لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں اپنے مکان کو گرائے جانے کے خلاف ہائی […]

image

دہلی میں بارش کے باوجود ہوا کا معیار سنگین زمرے میں برقرار

نئی دہلی :دہلی قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں آج بارش ہوئی جس سے قومی راجدھانی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے راحت ملی ہےجس سے ہوا کا معیار بہتر توہوا ہے لیکن یہ اب بھی خطرناک زمرے میں ہے۔مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق دہلی میں ہوا کے معیار […]

image

آلودگی پر دہلی حکومت کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی حکومت کی تجویز کردہ آڈ۔ایون فارمولا پر ایک بار پھر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ کو جو بھی کرنا ہے، آپ کر سکتے ہیں۔کیونکہ کل آپ کہیں گے کہ سپریم کورٹ نے ایسا نہیں کرنے دیا۔ سپریم کورٹ کا خیال […]

image

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش شروع

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، […]

image