Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

غیر فعال نمبر نئے صارفین کو تفویض کرنے کی اجازت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ سے متعلق اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے واٹس ایپ صارفین (خاص طور پر پری پیڈ صارفین) کو وارننگ جاری کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ موبائل سروس فراہم کرنے والے جیسےائر ٹیل،ووڈا فون،جیو وغیرہ کو ایک مخصوص مدت کے بعد غیر فعال […]

image

جموں وکشمیر کے عوام کو5سال میں پریشانیوں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ عمر عبداللہ

سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ بجلی، پانی ، سڑک اور تعمیر و ترقی کی بات تو سبھی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں لیکن نیشنل کانفرنس اور دیگر سیاسی جماعتوں میں یہی فرق ہے کہ جب ہم بات کرتے ہیں تو […]

image

مہوا موئترا معاملے کی جانچ رپورٹ کواخلاقیات کمیٹی نے منظوری دے دی

نئی دہلی :پارلیمنٹ میں پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف جانچ کر رہی اخلاقیات کمیٹی کی جمعرات کے روز ہوئی میٹنگ میں رپورٹ کو اکثریت کی بنیاد پر منظوری مل گئی۔ اب اخلاقیات کمیٹی اپنی اس رپورٹ کل لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے […]

image

جھارکھند میں دو مبینہ آئی ایس آئی ایس کارکنان گرفتار

ہزاری باغ : جھارکھنڈ کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بدھ کو آئی ایس آئی ایس کے مبینہ طور پر دو مبینہ کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک کو گڈا اور دوسرے کو ہزاری باغ سے گرفتار کیا گیا ہے۔اے ٹی ایس نے ایک بیان جاری […]

image

ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کی ہدایت

نئی دہلی :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کیلئے وزارت دفاع کو ہدایت جاری کی ہے۔ اِس فیصلےسے دیوالی سے پہلے اسپرش سسٹم کے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن حاصل کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔راجناتھ سنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بینکوں اور دیگر […]

image

جموں و کشمیر کے شوپیاں میں تصادم میں ایک دہشت گر دہلاک

شوپیاں: جموں و کشمیر کے شوپیاں میں بدھ-جمعرات کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے طویل مقابلے میں ایک دہشت گرد کو مار گرایا ہے۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف کا رکن بتایا جاتا ہے۔جموں و […]

image

گرفتار ہونے کی صورت میں کجریوال استعفیٰ دیں یاپھر جیل سے کام جاری رکھیں؟

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی نے کہاکہ وہ دہلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایک ”ریفرنڈم“ کرائے گی کہ آیا چیف منسٹر اروند کجریوال کو ای ڈی اگر گرفتار کرتی ہے تو وہ استعفیٰ دیں یاپھر جیل سے حکومتی کام جاری رکھیں۔کجریوال کی اے اے پی کونسلروں کے ساتھ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیاگیاہے۔تاہم […]

image

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دورکا آغاز کسی بھی وقت ممکن

نئی دہلی۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دور کی مانگ کے پیش نظر کانگریس ذرائع نے اشارہ دیاہے کہ پارٹی اس بات پرغور کررہی ہے اور اگر اس پر حتمی فیصلہ لیاجائے تو اس کا آغاز دسمبر2023سے فروری 2024کے درمیان کسی بھی وقت ممکن ہے۔پارٹی ذرائع نے اشارہ دیاکہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت […]

image

آلودگی کی وجہ سے دہلی کے تمام اسکول 18نومبر تک بند

نئی دہلی: دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں میں 18 نومبر تک چھٹی کا اعلان دیا گیا ہے۔ اسکول 9 نومبر سے 18 نومبر تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے 3 نومبر کو اسکولوں میں فزیکل کلاسز بند کر کے آن لائن کلاسز […]

image

ایلوش یادوسے دو گھنٹے سے زیادہ دیرتک پوچھ گچھ

نوئیڈا: بگ باس او ٹی ٹی سیزن ٹو کے فاتح ایلوش یادوسےنوئیڈا پولیس نے 2 گھنٹے سے زیادہ دیرتک پوچھ گچھ کی۔ واضح ہو کہ ایلوش یادو پرریو پارٹی میں سانپ کے زہر کی فراہمی کا الزام ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کل رات تقریباً 12 بجے ایلوش یادو نوئیڈا کے سیکٹر 20 تھانے […]

image