Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد میں شامل ہے: ممتا بنرجی کی وضاحت

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج انڈیا اتحاد سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کی غلط تشریح کی جارہی ہے ۔انہو ں نے انڈیا اتحاد کی تشکیل کی ہےاور وہ اس میں شامل رہیں گی۔جمعرات کو تملوک میں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئےممتا بنرجی نے کہا کہ […]

image

ممبئی واقع این جی اچاریہ کالج میں حجاب اور برقعہ پر پابندی

ممبئی :چمبور علاقے میں واقع این جی اچاریہ کالج کے گروب سے پروین نامی لکچرار نے میسج بھیجا ہے جس میں نقاب ، حجاب اور برقعہ نہ پینے کاحکم دیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ نقاب ، حجاب اور برقعہ کو غیر مہذب لباس کہا گیاہے۔ کالج کی ایک […]

image

اب ایئر انڈیا کی فلائٹ میں بم کی دھمکی

نئی دہلی :دہلی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ٹوائلٹ میں ٹشو پیپر پر ’بم‘ لکھا ہوا پایا گیا۔ اس کے بعد تمام افسران حرکت میں آگئے۔ سیکورٹی ایجنسیوں نے فوری طور پر اس کی تحقیقات کی اور بم کی خبر کو افواہ قرار دے کر مسترد کر […]

image

دہلی کی سیکورٹی کی ذمہ داری کانگریس سنبھالیگی۔ہارون یوسف

نئی دہلی: انڈیا اتحاد کی لوک سبھا سیٹوں پر اکثریت سے جیت حاصل کرنے کے بعد ملک اور دہلی کے بگڑتے نظامِ قانون اور سیکورٹی کی ذمہ داری کانگریس سنبھالیگی۔ یہ بیان دہلی حکومت میں سابق وزیر اور کانگریس میڈیا تشہیر اسٹریٹجی کمیٹی کے چیئرمین ہارون یوسف نے پارٹی دفتر راجیو بھون میں منعقد ایک […]

image

ملک میں اتحادی حکومت آنے والی ہے:کجریوال

نئی دہلی، 15 مئی: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال نے بدھ کے روز دہلی میں کانگریس کے امیدواروں کے لیے ایک زبردست روڈ شو کیا، جو انڈیا الائنس کا حصہ ہے۔ کیجریوال نے پہلے کانگریس کے امیدوار جے پی اگروال کو چاندنی چوک سے اور پھر شمال مغربی […]

image

روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے خوشخبری

نئی دہلی: روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو امریکہ، جاپان، کینیڈا، اسپین، سوئٹزرلینڈ، یو کے اور یو اے ای میں ان اسٹورزپر کی گئی خریداری پر 25 فیصد کیش بیک ملے گا۔روپے نے آج یہاں اعلان کیا کہ یہ خصوصی پیشکش محدود وقت کے لیے ہے۔ پیشکش کی مدت کے دوران اہل روپے کارڈ […]

image

سی اے اےکے تحت شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع

نئی دہلی: حکومت نے شہریت سے متعلق (ترمیمی) قوانین (سی اے اے) کے تحت چھ کمیونٹیوں کے لوگوں کو شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے یہاں آکر آباد ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے سیکریٹری نے […]

image

اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرریاستی حکومت کوسپریم کورٹ کی زوردار پھٹکار

نئی دہلی :اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پر اب تک پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس پر بدھ (15 مئی) کے روز عدالت عظمیٰ نے سماعت کی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو زوردار پھٹکار لگائی، ساتھ […]

image

مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیاکا انتقال

بھوپال: مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ اور آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کی اہلیہ مادھوی راجے سندھیا کا آج ایمس، نئی دہلی میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ سندھیا شاہی خاندان کی نمائندہ مادھوی راجے سندھیا کی عمر 70 برس تھی۔ وہ تقریباً تین ماہ سے زیر علاج تھیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی […]

image

چار مراحل کے انتخابات کے بعد انڈیا اتحادکی پوزیشن مضبوط

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے لکھنؤ میں ایس پی صدر اکھلیش یادو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز اپنی سیاسی زندگی کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک انتخابات کے چار مراحل ہو چکے ہیں۔انڈیا اتحاد بہت آگے ہے۔ […]

image