Avatar

Mohd Zishan Qasmi

قومی خبریں

خواتین

All News

غالب اکیڈمی کے زیر اہتمام ممتاز صحافی”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارکا انعقاد

نئی دہلی: معروف صحافی آنجہانی جی ڈی چندن کے 102 ویں یوم پیدائش کے موقع پرغالب اکیڈمی کے زیر اہتمام”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارمنعقد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔انھوں نے کہا کہ چند ن صاحب انگریزی میں ایم اے تھے۔جنرلزم میں ڈپلومہ کیا تھا۔صحافت […]

image

نایب سینی، بھوپیندرہڈا اور ونیش پھوگٹ کامیاب

چنڈی گڑھ،: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے چونکا دینے والے نتائج میں کئی بڑے نام جیت گئے تو کچھ ہار بھی گئے ہیں۔ جیتنے والوں میں وزیراعلیٰ نایب سنگھ سینی ہیں، جنہوں نے پانچ ماہ میں دوسرا الیکشن لڑا ہے۔ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد انہوں نے کرنال سے ضمنی انتخاب جیتا تھا اور اب لاڈوا […]

image

عمر عبداللہ ہوں گےجموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ

سری نگر،:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے جو کچھ کیا وہ انہیں قابل قبول […]

image

کرن رجیجو  اور ہندوستان بھر کے ممتاز صوفی رہنماؤں کے درمیان ملاقات

‎آج عزت مآب وزیر جناب کرن رجیجو اور حاجی سید سلمان چشتی، گدی نشین درگاہ اجمیر شریف کی قیادت میں ہندوستان بھر سے آئے ہوئے صوفی روحانی ثقافت کے ایک ممتاز وفد کے درمیان ایک تاریخی میٹنگ ہوئی۔ وفد میں شازیہ علمی صاحبہ بھی شامل تھیں، جو ملک کے اندر روحانی اور سماجی ترقی کو […]

image

وقف ترمیمی بل پیش ہونے سے پہلے اس کی مخالفت کرنا گمراہ کن

نئی دہلی:حکومت ہند کی جانب سے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی خبر سے ہنگامہ برپا ہو گیا اور اس کی مخالفت بھی شروع ہو گئی ہے لیکن آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے حکومت کے اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ جب […]

image

ہیمنت سورین 8 جولائی کو جھارکھنڈ اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کریں گے

رانچی: جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل پیر کو منعقد ہوگا جس میں ہیمنت سورین حکومت ایوان میں تحریک اعتماد پیش کرے گی۔ ایوان میں اکثریت ہیمنت سورین حکومت کے حق میں ہے اور اگر کوئی انہونی نہ ہو تو یہ حکومت آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لے گی۔ پانچ ماہ […]

image

شاہ کو دوبارہ وزارت داخلہ ملنے کا امکان ،سابق سی ایم شیوراج اور کھٹر بھی کا نام

جیسے جیسے مودی حکومت کی حلف برداری کا وقت قریب آرہا ہے، وزراء کے نام بھی سامنے آرہے ہیں۔ آج شام 7 بجکر 15 منٹ پر راشٹرپتی بھون میں 63 ممبران اسمبلی حلف لے سکتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ 8 اتر پردیش اور 5 کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جبکہ 4 راجستھان […]

image

مودی چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری تقریب میں کریں گےشرکت

وجئے واڑہ،: وزیر اعظم نریندر مودی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی کے دفتر نے اتوار کو ایک ریلیز میں کہا کہ حلف برداری کی تقریب بدھ کو صبح 11:27 بجے کرشنا ضلع کے ہوائی اڈے کے نزدیک کیسرپلی […]

image

عوام نے مودی کی تانا شاہی کو لگام دے دی ہے، یہ ہے کامیابی

نئی دہلی،:(میراوطن نیوز) عام انتخابات2024 کے نتائج خواہ اپوزیشن کے حق میں نہ آئے ہوں تاہم کانگریس اور اپوزیشن کے حوصلے بلند ہیں کیونکہ عوام نے مودی حکومت کی تانا شاہی کو لگام دے دی۔ اب کانگریس پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کی تیاری میں ہے۔ اس کا اندازہ رکن […]

image

لوک سبھا انتخابات میں دھچکے کے بعد آپ کی توجہ دہلی انتخابات پر مرکوز

دیویندر سنگھ تومر نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوران دہلی میں شکست کے بعد، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے اب اگلے سال قومی دارالحکومت میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دی ہے اور وہ پنے ایم ایل اے اور کارکنوں کو عوام تک پہنچنے اور کرنے کی […]

image