Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کشمیر میں بارش اور برف باری کی پیشین گوئی

سری نگر:وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث قدرے بہتری واقع ہونے کے با وجود شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے جس سے لوگ رات بھر ٹھٹھرتی سردیوں سے دوچار ہو رہے ہیں۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف و باراں […]

image

وزیراعظم کے ذریعےملک کےپہلے زیرآب میٹروٹرین کاافتتاح

کولکاتا:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکاتا میں 15,400 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران انہوں نے ملک کی پہلی زیر آب ٹرین کو عملی طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جس کے بعد انہوں نے کچھ بچوں کے ساتھ اس ٹرین میں سفر بھی کیا۔ پی […]

image

لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک

لکھنئو: لکھنؤکے ایک گھر میں سلینڈر کا زوردار دھماکہ ہونے سے 5 افراد کی موت ہوگئی جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ محکمہ کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔خبرکے مطابق یہ حادثہ لکھنؤ کے کاکوری کے ہاتا حضرت صاحب میں پیش آیا ہے۔ […]

image

عام انتخابات کے پیش نظر نیم فوجی دستوں کی تعیناتی شروع

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے پہلے نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کا آغاز ہوگیا ہے۔ بی ایس ایف کی کم از کم 430 کمپنیاں، سی آئی ایس ایف کی 155 اور سی آر پی ایف کی 500 کمپنیوں کی تعیناتی مارچ کے پہلے ہفتے میںیعنی 7مارچ تک مکمل ہو جائیگی۔الیکشن کمیشن نے […]

image

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا ماؤنوازوں سےرابطے کے مقدمے میں بری

ناگپور: بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے منگل کو دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو مبینہ طور پر ماؤنوازوں سے کے مقدمے میں بری کر دیا، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ استغاثہ ان کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔عدالت نے 54 سالہ سائبابا پر سنائی گئی عمر قید […]

image

کرناٹک میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں دوبی جے پی کارکنان گرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے منگل 5 مارچ کو بی جے پی کے دو کارکنوں کو مبینہ طور پر نومبر 2022 میں منڈیا شہر میں احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا۔یہ شکایت ایک وکیل کنمبادی کمار نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر دائر کی تھی۔گرفتار […]

image

یوگی آدتیہ ناتھ کابینہ میں توسیع،چار نئے وزراء کی شمولیت

نئی دہلی: اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کے دوسرے دور میں پہلی بار کابینہ میں توسیع ہوئی ہے۔ تمام وزراء کو راج بھون میں حلف دلایا گیا۔ ان میں سے دو وزیر بی جے پی، ایک سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی اور ایک راشٹریہ لوک دل سے ہیں۔ حلف لینے والے […]

image

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

نئی دہلی: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف 2018 میں درج منی لانڈرنگ کیس کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا مادھوریہ ترویدی کی بنچ نے کہا کہ شیو کمار کے خلاف […]

image

فیما کی خلاف ورزی کے کیس میں مہوا موئترا 11مارچ کو دوبارہ طلب

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی سے متعلق ایک معاملے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے موئترا کو 11 مارچ کو بلایا ہے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی نے پہلے فروری […]

image

ہلدوانی تشددکے سلسلے میں مزید 3 ملزمین گرفتار

ہلدوانی :اتراکھنڈ کی ہلدوانی پولیس نے پیر کو بن بھول پورہ فساد معاملے میں مزید 3 ملزمین کو تشدد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی کل گرفتار شدگان کی تعداد 92 ہو گئی۔ نینی تال کے ایس ایس پی کے مطابق پولیس پورے واقعہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور […]

image