
ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 8 فروری کو تشدد کے بعد نافذ کرفیو میں آج جمعرات کو نرمی کر دی گئی ہے۔ نینی تال کے ڈی ایم وندنا سنگھ نے فسادات سے متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اپنی روزمرہ کی ضروریات کا سامان خرید سکیں۔ اس عرصے کے […]
سری نگر :جموں و کشمیر میں انڈیا اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کی سبھی 5 لوک سبھا سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق فاروق عبداللہ نے کہا […]
نئی دہلی: ہندوستان کی سابق خاتون ریسلر ساکشی ملک نے ایک بار پھر احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔ ساکشی ملک نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے حکومت سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے تمام ساتھیوں کو جلد از جلد برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایسا نہ کئے جانے کی […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک شخص کو اس کی بیوی کے اپنے والدین کے زیر اثر رہنے یا اپنے والدین کو چھوڑ کر شوہر کے ساتھ نہ رہنے کو شوہر پر ظلم قرار دیتے ہوئے طلاق کی منظوری دے دی ہے۔دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس سریش کمار کیت کی سربراہی والی بنچ نے […]
گاندھی نگر۔پولیس کا کہنا ہے کہ گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں شادی کی ایک برات میں گھوڑے کی سواری کرنے والے ایک دلت دولہے پر مبینہ حملے میں چار افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔مانسا پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے منگل کے روز کہاکہ چداسانا گاؤں میں اسوقت یہ واقعہ پیر کی دوپہر میں پیش آیا […]
نئی دہلی: اپنے مطالبات کے لیے ’دہلی چلو‘ مارچ پر نکلے کسانوں پر لگاتار دوسرے دن پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آنسو گیس کے گولے داغے گئے، جس سے احتجاج کر رہے کسان سخت ناراض ہو گئے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ اب کل سے پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کر کے […]
دیوبند:دارالعلوم کے موجودہ مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی نےآج اپنےاس عزم کو دہرایا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ واضح ہو کہ کچھ سال قبل ایک پارٹی کے سربراہ یہاں پر آئے تھے۔ ان کے ساتھ آئے مقامی لیڈر نے سابق مہتمم کا ہاتھ پارٹی سربراہ کے سر پر رکھوا دیا […]
نئی دہلی: کانگریس کی جانب سے چار ریاستوں کے لیے راجیہ سبھا کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کو راجستھان سے راجیہ سبھا کے لئے امیدوار بنایا گیا ہے، انہوں نے جے پور پہنچ کر کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔سونیا گاندھی کے ساتھ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی […]
راجستھان میں لازمی سوریہ نمسکارکا تنازعہ طول پکڑتاجارہاہے۔ راجستھان کے اسکولوں میں لازمی سوریہ نمسکار کے پیش نظر جمعیۃ علماء نے کہا ہے کہ 15 فروری کو مسلمان اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں۔ نئی دہلی میں جمعیۃ علماء کے قانونی معاملات کے نگراں ایڈووکیٹ و مولانا نیاز احمد فاروقی نے ہائی کورٹ میں دائر […]
ممبئی۔یوپی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے حلال کونسل آف انڈیا‘ ممبئی کے چار عہدیداروں کو حلال سرٹیفکیشن کے نام پر مبینہ رقم بٹورنے کے الزام میں گرفتار کرلیاہے۔یوپی ایس ٹی ایف ذرائع کے بموجب گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت مولانا مدثر‘ حبیب یوسف پٹیل‘ انور خان اور محمد طاہر کی حیثیت سے ہوئی […]